Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
    • رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
    • امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
    • شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
    • لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
    • مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
    • پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
    • خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
    • چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
    • میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
    • کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
    • کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
    • سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
    • کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

    By Daily Khabrainمئی 31, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان نے آئندہ ماہ نیدرلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنے 22 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں جی پی ایس سسٹم سے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ہاکی پلیئرز کی فٹنس جانچنے کےلئے پاکستان میں پہلی بار جی پی ایس سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے اور ٹیم انتظامیہ کےساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے بھی جدید ٹیکنالوجی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز اور فزیکل ٹرینر ڈئینل بیری کی درخواست پر یہ سسٹم منگوایا گیا ہے۔ یہ نظام دنیا کی 19ٹیمیں استعمال کرتی ہیں، پاکستان 20ویں ٹیم ہوگی جو فٹنس کے لیے اس سسٹم کا استعمال کرے گی۔جی پی ایس ایل سسٹم کی مدد سے کھلاڑیوں کی فٹنس کا بغور جائزہ لیا گیا جس سے کھلاڑیوں کی فٹنس کے احوال معلوم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ کونسا کھلاڑی انجری چھپا رہا ہے اور کسے آرام کی ضرورت ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے لیے ہالینڈ سے جدید ٹیکنالوجی حاصل کی اور چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان جی پی ایس سسٹم سے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد کیا گیاٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے ایک روزہ ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد نے بھی شرکت کی جبکہ چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے 22 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا۔قومی ٹیم کی قیادت رضوان جونیئر کریں گے جبکہ بقیہ کھلاڑیوں میں عمران بٹ ،مظہر عباس، امجد علی، عرفان سینئر، مبشر،علیم بلال، عماد شکیل بٹ، توثیق ارشد، راشد علی، تصور عباس، ابوبکر، عرفان جونیئر، ارسلان قادر، عمر بھٹہ، رضوان سینئر، شفقت رسول، علی شان، اسفر یعقوب، اعجاز احمد، رانا سہیل اور دلبر شامل ہیں۔چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ 23جون سے یکم جولائی تک نیدرلینڈ کے شہر بریڈا میں منعقد ہو گی اور یہ37ویں اور آخری چیمپیئنز ٹرافی ہو گی۔ایونٹ میں پاکستان سمیت چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں آسٹریلیا، نیدرلینڈ، بیلجیئم، ارجنٹینا اور بھارت شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا

      لاہور قلندرز کا زمبابوین کھلاڑیوں کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.