لاہور (کرائم رپورٹر) اسلام پورہ کے علاقہ میں (ن) لیگ کے دفتر کے باہر بیٹھے کارکنوں میں معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں جس سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے 2افراد کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے عالمگیر روڈ پر واقع مسلم لیگ (ن) کے دفتر کے باہر کرسیاں لگا کر ملک کاشف اور وارث وغیرہ بیٹھے تھے‘ اس دوران کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جس پر طیش میں آ کر دونوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا دیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔
فائرنگ
بریکنگ نیوز
- معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
- سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
- کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
- عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
- عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
- رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
- بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
- مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
- اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
- فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
- ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
- اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
- مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
- ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
- ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
- کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
- حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
- گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
- علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ