Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خونریزی کا خوفناک منصوبہ لیے ” را “ کے ایجنٹ اہم شہر پہنچ گئے

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی شہر میں ایک بار پھر خون خرابے اور دہشت کا بازار گرم کرنے کیلئے دبئی، امریکہ، بنکاک، جنوبی افریقہ سے ”را“ کے خطرناک دہشت گرد کراچی پہنچ گئے، جن کا ہدف کراچی آپریشن میں اہم کردار ادا کرنے والے افسروں کو نشانہ بنانا اور شہر میں امن و امان کو تباہ کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ سکیورٹی اداروں سے لڑنے کی اہم سازش بھی ہے۔ ”را“ کے سلیپر سیلز کی ٹیم کا سرغنہ آپریشن کمانڈر چیف نبیل بھائی عرف نبیل ٹینشن عرف وارثی بھائی عرف نبیل دادا ہے اور اس گروپ کے ہی تانے بانے صفورا واقعہ سے ملتے ہیں۔ امریکہ اور کینیڈا سے داعش کا اس گروپ سے رابطہ گیم مشینز کے ذریعے رکھا جا رہا تھا اور کروڑوں ڈالرز بھی ان کے اکاﺅنٹ میں منتقل کئے گئے تھے۔ یہ گروپ عام طور پر شناخت چھپانے کیلئے فوٹوشوٹ، ڈانس پارٹیاں، فنکشنز، فیملی پارٹیاں آرگنائز کر کے وہاں میٹنگز کرتے اور پلان بناتے ہیں۔ نبیل جس کے موبائل نمبرز 03350317636 03162425749 یہ ہیں، کی مدد کیلئے امریکہ سے دبئی کے راستے آنے والے احسن عامر کو ساﺅتھ افریقہ ٹیم اور بنکاک ٹیم نے اہم ٹارگٹ دے کر روانہ کیا ہے اور آج کل سکیورٹی اداروں کو جھانسہ دیکر فیملی پروگرام اور ڈانس پارٹیوں کی آڑ میں اسلحہ مطلوبہ جگہوں پر پہنچایا جا رہا ہے ، جس میں پولیس کا اہم افسر ارشد خان اپنی محبوبہ شازیہ قریشی کے ساتھ اس ٹیم کو مکمل سپورٹ کر رہا ہے، اسلحہ کی نقل و حمل سے لے کر دہشت گردوں کے آنے جانے کیلئے مذکورہ ارشد خان ایس ایچ او نے سرکاری گاڑیاں ان کو دی ہوئی ہیں۔ اس کام میں فارن سکیورٹی پر تعینات سلمان شریف اور اس کا بھائی فرحان جو پولیس کے ہیں اور ایم کیو ایم فور کے نارتھ کراچی کو دیکھتے ہیں، وہ ان کو سکیورٹی کے بارے میں باخبر رکھ رہے ہیں جو رپورٹس دہلی میں بیٹھے جاوید لنگڑا تک پہنچائی جارہی ہیں۔ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو مکمل ”را“ کے سلیپر سیلز چلانے کے لائسنس دیئے ہوئے ہیں جو بھارتی ”را“ کے سلیپر سیلز کو سپورٹ کرنے کے ساتھ مکمل طور پر باخبر رکھ رہے ہیں اور عزیزآباد کے صفہ سکول کے قریب اسلحے کا اہم ذخیرہ نکالنے کی کوشش ہو رہی ہے اور یہ اسلحہ چھوٹے پیکٹس کی صورت میں محفوظ علاقوں میں پہنچایا جا رہا ہے اور یہ کام ارشد خان کی پرائیویٹ کار میں ہو رہا ہے اور اس کارروائی میں بھی ارشد خان اور اس کی محبوبہ مصروف ہیں۔ ان ٹیموں کی مدد کیلئے ملیر سیکٹر کا علی خانزادہ، کورنگی سیکٹر سے کاشف گنجا، ناظم آباد سیکٹر سے معظم ملا، نارتھ سے رحمان کیبل والا شامل ہیں اور یہ شہر میں دہشت گرد ی کی بڑی کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی نقل و حرکت بھی مشکوک ہے، مگر پولیس کے اہم افسر اس گھناﺅنے کھیل میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ اسلحے کا بڑا ذخیرہ لیاقت آباد میں شاہنواز کے گوداموں میں سکریپ کے روپ میں رکھا ہوا ہے۔ ان کو فوری طور پر روکا نہ گیا تو کراچی کا امن و امان تہس نہس ہو جائے گا۔
    کراچی پہنچ گئے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق

      مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.