Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے 25کر کٹرز کے نام فائنل

    By Daily Khabrainجون 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    cricket in gi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ عماد وسیم اور رمان رئیس کی سنٹرل کنٹریکٹ میں شمولیت فٹنس سے مشروط جبکہ احمد شہزاد ، شان مسعود اور سہیل خان کو لسٹ سے آﺅٹ کرنےکاامکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں نے تعداد کم کرنے کا بھی فیصلہ کیاہے۔آئندہ سال 25 قومی کھلاڑیوں کوکنٹریکٹ کیاجائےگا۔جبکہ عماد وسیم اور رمان رئیس کی سنٹرل کنٹریکٹ میں شمولیت فٹنس سے مشروط کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان، محمد اصغر،حسان خان، عمر امین، میر حمزہ، بلال آصف، عامر یامین، احمد شہزاد ، آصف ذاکر ،،سمیع اسلم، شان مسعود اور سہیل خان سے سنٹرل کنٹریکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آل راﺅنڈر محمد حفیظ کٹیگری بی سے سی تنزلی اور بابر اعظم کو بی سے اے کیٹیگری میں ترقی مل گئی ہے۔ آصف علی اور حسین طلعت کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹ دیا جارہا ہے۔دوسری جانب پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی آمدن بھی ڈبل کردی ہے۔ اے کیٹیگری کو پانچ لاکھ کے بجائے دس لاکھ روپے ملیں گے۔ بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو سات لاکھ، سی کیٹیگری والوں کو پانچ لاکھ اور ڈی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ کے بجائے اب تین لاکھ روپے دے جائےگی۔سنٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی دو ہزا اٹھارہ سے یکم جولائی دو ہزار انیس تک ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.