Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟
    • کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیفا ورلڈ کپ دیکھنازندگی کایادگارلمحہ، احمد رضا

    By Daily Khabrainجون 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    =سینٹ پیٹرز برگ(آئی این پی ) فیفا ورلڈ کپ میں ٹاس کر نے والے سیا لکوٹ سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ احمد رضا نے کہا ہے کہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے جا ﺅ ں گا، ہمارا خاندان تین نسلوں سے فٹبال سینے کاکام کررہاہے، ٹاس کے لیے کھڑا ہوا تو سب سے ا ٓخر میں تھامیں جب بھی آگے جاکر کھڑا ہوتامجھے کوئی نہ کوئی پیچھے کردیتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق احمد رضا نے کہ ہے کہ انہیں معروف مشروب بنانے والی کمپنی نے فٹبال کھیلتے ہوئے دیکھا اور 1500 بچوں میں سے منتخب کرکے لا ہور لے گئے۔ بعد میں مجھے بتایاگیا کہ وہ مجھے روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں لے کرجائیں گے اور میں برازیل بمقابلہ کوسٹاریکا کے میچ کے دوران ٹاس کے وقت وہاں موجود ہوں گا۔سینٹ پیٹرز برگ گرانڈ میں داخل ہونے کے احساسات کے حوالے سے احمد رضا نے کہا کہ میں نے اس بارے میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچاتھا کہ میں فیفاورلڈ کپ کا میچ دیکھنے جا ﺅ ں گا۔احمد رضا نے کہاکہ فیفا انتظامیہ کاا صول ہے کہ کسی کھلاڑی سے بات نہیں کرنی تاہم اگر کھلاڑی خود بات کرے تو ٹھیک ہے لہذا جب میں ٹاس کے لیے کھڑا ہوا تو سب سے ا ٓخر میں تھامیں جب بھی آگے جاکر کھڑا ہوتامجھے کوئی نہ کوئی پیچھے کردیتا، تاہم اس وقت میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب برازیل سے تعلق رکھنے والے میرے پسندیدہ کھلاڑی نیمار میرے برابر آکر کھڑے ہوگئے۔میں نے ہمت کی اور ان سے ہاتھ ملالیا۔احمد رضا نے کہا ان کے والدشبیر احمد خود سیالکوٹ میں فٹ بال بناتے ہیں اور ان کا خاندان تین نسلوں سے فٹ بال بنانے کاکام کررہا ہے۔ میرے دادا اور دادی بھی فٹبال سیتے تھے شادی کے بعد میرے امی نے بھی فٹبال سینی شروع کردی تاہم اخراجات بڑھنےکی وجہ سے میرے والد نے مزدوری شروع کردی اور رات کو جب وقت ملتاتھا تو وہ فٹبال بھی سیتے تھے۔جب سے میں روس آیاہوں میری والدہ روز فون کرکے مجھے دعائیں دیتی ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    تازہ ترین

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.