Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس کا پیٹی بھائی کیخلاف مقدمہ سے انکار ، متاثرہ شخص کا ” خبریں ہیلپ لائن “ کے توسط سے انصاف کا مطالبہ

    By Daily Khabrainجولائی 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا( محمد کامران ملک سے ) پنجاب پولیس کی روایتی بے حسی برقرار ‘ایس ایچ او اربن ایریا اور فرنٹ ڈیسک عملہ کا پیٹی بند بھائیوں کیخلا درخواست رجسٹرڈ کرنے سے انکار ‘حکومت کی طرف سے لاکھوں روپے خرچ کرکے بنائے گئے فرنٹ ڈیسک بھی انصاف کی فراہمی میں بری طرح ناکام‘ایس ایچ او اربن ایریا اور فرنٹ ڈیسک عملہ تھانہ شاہپور سٹی کے تھانیدار کیخلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ‘متاثرہ شخص دربدر ‘خبریں ہیلپ لائن کے توسط سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ ‘تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تھانہ شاہپور سٹی کے اے ایس آئی ممتاز نے پولیس ملازمین اور دیگر پرائیویٹ افراد کے ہمراہ محکمہ ایجوکیشن کے کلاس فوریونین کے ڈویژنل صدر یوسف جنجوعہ کے گھر رات گئے حملہ کیا اورچادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گرفتار کرکے تھانہ لے گئے اور ساری رات حوالات میںبے گناہ بند کئے رکھا جبکہ اگلے روز رہائی پانے کے بعدمذکورہ واقعہ کے متعلق تھانہ اربن ایریا میں قائم فرنٹ ڈیسک پر درخواست جمع کروانے کی کوشش کی تو عملہ نے درخواست میں پرائیویٹ افراد کے ساتھ پولیس ملازمین کے نام ہونے کی وجہ سے درخواست رجسٹرڈ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ہم پولیس ملازمین کیخلاف درخواست نہیںلے سکتے ہیں جبکہ پوچھنے پر یہ کہ آپ درخواست درج کرنے کے پابند ہیں اس پر عملہ کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب پولیس کی ایس او پی کے مطابق ہم پولیس ملازمین کیخلاف درخواست وصول نہیںکر سکتے آپ ایس ایچ او سے مل لیں جبکہ ایس ایچ او اربن ایریا سے ملنے پر انہوں نے کہا کہ میں تھانہ شاہپور سٹی کے ملازمین کیخلاف درخواست نہ لے سکتا ہوں ہم برابر رینک کے ملازمین ہی آپ ہائی کمان کو درخواست دیں وہ انکوائری کروالیں گے ۔حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر

      سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا

      برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.