Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلیو ورلڈ سوسائٹی کے چار ساڑھے تین سیکورٹی گارڈز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں
    • حکومتی فیصلہ پٹرول پمپ مالکان کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
    • چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں
    • مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس
    • ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
    • الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
    • پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
    • سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں کمی آئی:ترجمان
    • پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
    • ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
    • بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
    • متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
    • راولپنڈی :صدر بینک روڈ پر ایک محنت کش بچہ غبارے لئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا ہے۔
    • بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
    • برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
    • چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
    • ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائرہ نسیم کے ”سوہنیاں“ کے مداح 10 لاکھ ہوگئے

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم کے نئے گانے ”سوہنیاں“ کو سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہوگئی گلوکارہ سائرہ نسیم نے گانے کو عید کا گفٹ قرار دے دیا ان کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو سونگ ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا گیا ہے جس کی بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے اس گانے کو ایس ایس نے پرڈیوس کیا ہے گانے کو پنجابی اور سرائیکی زبان میں خوبصورت انداز میں تیار کیا گیا جس کی ویڈیو کی عکسبندی میں پنجاب کا کلچر دکھایا گیا ہے۔ سائرہ نسیم کا کہنا تھا کہ میں ان دنوں مختلف ٹی وی چینلز پرعید کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہوں جہاں میرے نئے گانے کو پسند کیا جاراہے ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید

      ریئلٹی شو ’دی چیلنج‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ 34 برس کی عمر میں چل بسیں

      کچا بادام‘ کی گلوکارہ انجلی اروڑا کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.