Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد انگلیڈ کے ہاتھوں شکست

    By Daily Khabrainاگست 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک )برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کے حصے میں بھی دو، دو وکٹیں آئیں۔پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلش بالرز کے سامنے مزاحمت کی اور 51 رنز بنا کر سب سے نمایاں بلے باز رہے۔ ہاردک پانڈیا 31 اور دنیش کارتک 20 رنز بنا سکے۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 287 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ 80 اور جونی بیئراسٹو 70 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے 4 اور محمد شامی نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں ویرات کوہلی کے شاندار 149 رنز کی بدولت 274 رنز بنائے۔بھارتی کپتان کے علاوہ کوئی بھی سورما انگلش بالرز کا جم کر مقابلہ نہ کر سکا۔انگلینڈ کی جانب سے سیم کرن نے 4 اور عادل راشد اور بین اسٹوکس نے 2، 2 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔پہلی اننگز میں 13 رنز کی سبقت کے بعد انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 180 رنز پر آﺅٹ ہو گئی اور اس طرح مہمان ٹیم نے بھارت کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا۔لیکن بھارتی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف سے 31 رنز کی دوری پر ہمت ہار گئی اور اس طرح 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ

      باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل

      مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.