Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوروں نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

    By Daily Khabrainاگست 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برمنگھم (اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں زبردست مقابلے کے بعد 31 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارتی ٹیم 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی، بین سٹوکس نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کر کے بھارت کے منہ سے فتح کا نوالہ چھین لیا، انہوں نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، کوہلی کی ففٹی بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، ثام کیورن نے دوسری اننگز میں مشکل وقت میں 63 رنز کی غیرمعمولی اننگز کھیل کر انگلش ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا تھا، انہیں عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ہفتہ کو برمنگھم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بھارتی ٹیم نے 110 رنز 5 کھلاڑی آﺅٹ پر دوسری ادھوری اننگز دوبارہ شروع کی تو کپتان ویرات کوہلی 43 اور دنیش کارتھک 18 رنز پر کھیل رہے تھے، دن کے پہلے ہی اوور میں جیمز اینڈرسن نے کارتھک کو آﺅٹ کر کے ٹیم کو اہم کامیابی دلائی، کارتھک 20 رنز بنا کر چلتے بنے، 141 کے سکور پر بھارت کو بڑا دھچکا لگا جب کوہلی 51 رنز بنانے کے بعد سٹوکس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے، محمد شامی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے، ایشانت شرما 11 رنز بنانے کے بعد عادل راشد کی گیند کا نشانہ بنے، 162 کے سکور پر بھارت کی آخری وکٹ گری جب ہرڈک پانڈیا 31 رنز بنانے کے بعد سٹوکس کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہو گئے، سٹوکس نے 4، جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ نے 2، 2 ثام کیورن اور عادل راشد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ

      باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل

      مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.