Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بڑا سکینڈل منظر عام پر آ گیا ”ہمارے پیسے واپس کرو “ٹکٹس نہ ملنے پر لیگی خواتین سراپا احتجاج

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pmln
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم پر لیگی کواتین پھر میدان میں آگئیں۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی ناراض لیگی کواتین نے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملے، وعدے کے مطابق ان کو ان کے پیسے واپس دئیے جائیں، لیگی خواتین نے ٹکٹوں کی تقسیم پر کئی سوالات کھڑے کردئیے اور کہا کہ ن لیگ نے ایم این ایز کی میڈز او رسیکرٹریز کوٹکٹ دئیے، پہلے ٹکٹوں کی تقسیم اور اب ٹکٹ کے حصول کیلئے کروائے گئے فنڈز کا معاملہ ہے۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی لیگی خواتین مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹا?ن پہنچیں جہاں ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید غصے کا اظہار کیا اور قیادت کے رویے سے نالاں نظر آئیں، نائب صدر کلچرل ونگ پنڈی ڈویڑن ثمینہ عباسی نے ٹکٹوں کی تقسیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 28 سال سے پارٹی کے ساتھ وابستہ ہوں، پارٹی نے نظریاتی خواتین کے بجائے خوشامدی لوگوں کو ٹکٹ دیا، ثمینہ عباسی نے الزام عائد کیا کہ ن لیگ نے ایم این ایز کی میڈز کو ٹکٹیں دے دیں، ایک گھر میں تین تین اور چار چار ٹکٹیں دی گئیں ہمیں یقین دہانی کروائی گئی کہ جن خواتین کو ٹکٹ نہیں ملیں گی ان کو ان کے پیسے واپس ئیے جائیں گے۔اب کہہ رہے ہیں کہ کمیٹی بنے گی اور پھر فنڈز واپس کریں گے، جن کو ٹکٹ دئیے گئے ہیں ان سے پیسے لے کر باقی لوگوں کے پیسے واپس کئے جائیں۔ ثمینہ عباسی نے چند خواتین کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سمیرا کو مل کو ٹکٹ دیا گیا ان کو پارٹی میں کوئی نہیں جانتا، مریم نواز کی سیکرٹری ثانیہ عاشق کو ٹکٹ دیا گیا انہوں نے پارٹی کیلئے کیا کام کیا؟ کتا وقت ہوا اسے پارٹی میں آئے اس کو کس بنیاد پر ٹکٹ دیا گیا؟ شائستہ پرویز ملک نے اپنی سیکرٹری کنول لیاقت کو ٹکٹ دلوایا، اس کی قابلیت کیا ہے؟ صدر کلچرل ونگ پنڈی ڈویڑن رفعت عباسی نے ٹکٹ کیلئے جمع کروائی گئی رقم کی واپسی کے متعلق کہا کہ پارٹی کی سینئر خواتین نزہت صادق، کرن ڈار اور سیمہ جیلانی نے ہمیں ٹکٹ کے حصول کیلئے احتجاج کرنے پر یقین دہانی کروائی تھی کہ ا±پ کو ٹکٹ ملے گا اگ رٹکٹ نہ ملا تو جمع کروائی گئی رقم واپس دی جائے گی، جبکہ احتجاج میں رفعت عباسی اور ثمینہ عباسی سمیت ڈسٹرکٹ ممبر راولپنڈی آپا زبیدہ اور عظمیٰ خانم بھی شامل تھیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.