Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپریم کورٹ کا حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی رکوانا آئینی اور درست فیصلہ ہے: توصیف احمد خان ، کئی حلقے کھل چکے ہیں پھر بھی اپوزیشن کو چین نہیں آرہا: اعجاز حفیظ خان ، اپوزیشن کے احتجاج کا فیصلہ ن لیگ کا تھا خودشہبازشریف غیر حاضر تھے: خالد چودھری ، دھاندلی کہیں نہیں ہوئی‘ عام انتخابات میں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی تھی: مریم راشد ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگاراعجاز حفیظ خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئی بھی خان حلقہ دوبارہ نہیں کھلوا سکتا۔ 44 حلقے کھل چکے ہیں پھر بھی اپوزیشن کو چین نہیں آ رہا۔ الیکٹیبلز کی ہار جمہوریت کی فتح ہے۔ عمران خان کے آنے سے رات کا پچھلا پہر ختم ہو گیا نئی صبح چل پڑی ہے۔ بدقسمتی ہے کہ حکومت سے پہلے اپوزیشن بن گئی اپوزیشن پھول ہے جسے دو سال بعد کھلنا ہے۔ این آر او کے تحت اثاثوں کی تفصیل مانگنا سپریم کورٹ کا بہترین اقدام ہے ان کے لوٹنے میں زرداری اور نواز کا مقابلہ چھوٹے اور بڑے بھائی کا ہے۔ تجزیہ نگار خالد چودھری نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کے مظاہرے کا فیصلہ ن لیگ کا تھا اور شہباز شریف ہی احتجاج میں غیرحاضر تھے۔ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج میں پیپلزپارٹی کے دو سابق وزراءاعظم کی حاضری سب سے مضبوط تھی۔ پیپلزپارٹی نہیں چاہے گی کہ حکومت کو جائے اور غیر جمہوری قوتیں آئیں اس ملک میں آمریت کبھی نہیں آئے گی۔ سیاستدانوں کو کرپشن کے راستہ بیوروکریٹس دکھاتے ہیں ایک لاکھ سیاستدان کو دیکھ کر خود 50 لاکھ کماتے ہیں کرپشن کا پہلا آغاز ایوب خان نے گندھارا سے کیا۔ تجزیہ نگار مریم ارشد نے کہا کہ عوام بولتے نہیں رہے اب بولنے لگے ہیں مگر سیاستدانوں نے اپنے کیے پر قوم سے معافی نہیں مانگی۔ الیکشن 2018ءمیں چڑا بھی پر نہیں مار سکتی تھی۔ دھاندلی کہیں نہیں ہوئی۔ آر ٹی ایس کے خلاف کمیشن بیٹھنا چاہیے۔ میزبان تجزیہ نگار وکالم نگار توصیف احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی رکوانا آئینی اور درست فیصلہ ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل آئینی عہدوں سے افسران کو کہتا ہے اور کوئی نہیں عمران کیلئے دعا ہے کہ ملک کی تقدیر بدلیں۔ تحریک انصاف نے بھی آر ایس پی پر اعتراض کیا ہے۔ چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کو 3 بار فون کیا اور پھر انہیں کہنا پڑا کہ شاید چیف الیکشن کمشنر سو رہے ہیں آر ٹی ایس کی جوڈیشل انکوائری مطالبہ ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.