Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    6 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا اہل خانہ پر صلح کیلئے دباﺅ ، ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مریدکے (نمائندہ خبریں) مریدکے کی آبادی ٹبہ کوٹ یعقوب میں بااثر چوہدری کے بگڑے رئیس زادے کی غریب محنت کش کی 6 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی ملزم فرار مقدمہ درج زیادتی کی شکار ماں پر مقدمہ واپس لینے اور صلح کرنے کے لئے ملزم کے حمائتیوں کا وحشیانہ تشدد پولیس بھی ملزم پکڑنے میں ناکام بچی کے ورثا کا احتجاج چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ محنت کش عبدالرزاق اور اسکی اہلیہ عصمت نے میڈیا کو بتایا وہ دوائی لینے ہسپتال گئے تھے گھر میں 6 سالہ بیٹی تھی گھر واپس پہنچے تو عابد نامی بگڑا رئیس زادہ جو کہ ایک بااثر شخص کا بیٹا ہے گھر سے نکل رہا تھا گھر کے کمرہ میں اسکی چھ سالہ بیٹی رو رہی تھی جسے دیکھا تو اسے زیادتی کا نشانہ بنایا جا چکا تھا بیٹی کو لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لیکر گئے جہاں ڈاکٹروں نے زیادتی کی تصدیق کردی پولیس کو درخواست دی جس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرلیا چار روز گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کیا گیا پولیس سستی کا مظاہرہ کررہی ہے جبکہ ملزم انہیں قتل کرنے مقدمہ واپس لینے اور صلح کک دھمکیاں دے رہے ہیں ملزموں کے حمائتیوں نے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا اس کا میڈیکولیگل بھی حاصل کیا اس کا مقدمہ پولیس درج نہیں کررہی وہ جائیں تو جائیں کہاں چیف جسٹس ثاقب نثار انکی مدد کریں وگرنہ وہ بیٹی سمیت خودسوزی کرلیں گے اس سلسلہ میں جب مریدکے صدر پولیس کے ایس ایچ او لطیف گجرجو کہ اسی شہر کا رہائیشی بھی ہے نے موقف اختیار کرتے کہا ملزم بدھ کے روز گرفتار کرلیا ہے اور اس کا ڈی این اے بھی کرالیا ہے ملزم اور مدعی پارٹی آپس میں رشتہ دار ہیں ملزم اعتراف جرم بھی نہیں کررہا یہ جگہ کا تنازعہ لگتا ہے قانون سے کوئی بالا تر نہیں بچی کے والدین کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.