Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہادت ، پاک فوج کے دستے نے سلامی دی

    By Daily Khabrainاگست 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بورے والا (اے این این ) بورے والا کے نواحی گاوں طفیل آباد میں میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر 60 ویں یوم شہادت کے سلسلہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت کمانڈر 105 بریگیڈ میلسی بریگیڈئیر جواد احمد ذکا نے کی جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی سی او وہاڑی عرفان علی، ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک، میجر طفیل محمد شہید کے نواسے عظمت اختر و دیگرنےتقریب میں شرکت کی۔ میجر طفیل محمد شہید کے مزار پر 13 پنجاب رجمنٹ کے خصوصی دستے نے گارڈ افسر لیفٹیننٹ احتشام حیدر کی سربراہی میں سلامی پیش کی جبکہ کمانڈر 105 بریگیڈ میلسی جواد احمد ذکا نے مزار پر آرمی چیف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی۔13 پنجاب رجمنٹ کی طرف سے کرنل سید مجتبی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی سی او وہاڑی عرفان علی، ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک نے بھی پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔بعد ازاس موقع پر منعقد خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈئیر جواد احمد ذکا اور ڈی سی او وہاڑی عرفان علی، ڈی پی او وہاڑی احمد ناصر عزیز ورک نے شہید میجر طفیل محمد کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ارض وطن کو دہشت گردی سے پاک کیا ہے ہمیں اپنے ارد گرد ایسےشر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنی چاہیے تاکہ دشت گردی کو دوبارہ پنپنے کا موقع نہ مل سکے۔اس موقع پر 13پنجاب رجمنٹ کی جانب سے شرکا کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.