Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محنت کش کی بیوی کا غلط آپریشن ،ڈاکٹر نے انتڑیاں کاٹ ڈالیں

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گگومنڈی (نامہ نگار) ڈاکٹر قصائی بن گیا، غلط آپریشن سے محنت کش کی بیوی قریب المرگ۔ محمدسلیم اپنی بیوی شمائلہ بی بی کو پیٹ میں درد ہونے سرکاری ہسپتال یں ڈاکٹرنعیم کے پاس لایا جو اسے اپنے نجی کلینک پر لے گیا۔ اپنڈکس کا آپریشن کرتے ہوئے پیٹ کی کئی انتڑیوں کو بھی کٹ لگادئیے۔ افاقہ نہ ہونے پر چند روز بعد دوبارہ آپریشن کر ڈالا جس سے مریضہ کی تکلیف میں مزیداضافہ ہوگیا۔ 22روز بعد مریضہ کا پیٹ پھولنے پر سلیم نے چھٹی مانگی تو ڈاکٹر نے کہا کہ مریضہ مرتی ہے تومرجائے بل ادا کئے بغیرچھٹی نہیں ملے گی۔ سلیم زبردستی اپنی بیوی کو وہاں سے جنرل ہسپتال لاہور لے گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد لاعلاج کہتے ہوئے کہا کہ اپنی بیوی کو گھر لے جاﺅ۔ محنت کش سلیم نے اپنی بیوی کے علاج کیلئے گھرکے برتن تک بیچ ڈالے۔ ڈاکٹرکے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو بیوی اور بچوں سمیت خودکشی کرنے پر مجبور ہوں گا۔ متاثرہ محمدسلیم کی فون کال پرخبریں ٹیم ان کے گاﺅں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاﺅں273۔ ای بی کے رہائشی محنت کش محمد سلیم ولد صالح محمدانصاری کی فون کال پرخبریں ٹیم جب اس کے گھرپہنچی تواس نے بتایاکہ تقریباًایک ماہ قبل میری بیوی شمائلہ بی بی کے پیٹ میں معمولی درد ہوا جسے لے کر سرکاری ہسپتال گگومنڈی گیا تووہاں تعینات ڈاکٹرنعیم طاہرنے کہاکہ اسے میرے پرائیویٹ کلینک پرلے جاﺅ وہاں تمہاری بیوی کا علاج کیا جائے گا۔ جب میں اپنی بیوی کو ڈاکٹر نعیم کے الغنی ہسپتال میں لے کرگیا تو ڈاکٹر نعیم نے اپنڈکس کا کہتے ہوئے میری بیوی کا آپریشن کردیا۔ آپریشن کے بعدافاقہ ہونے کی بجائے دردمیں مزید اضافہ ہوتا چلا گیا تو چند رزو بعد ڈاکٹر نعیم نے میری بیوی شمائلہ کا ایک اور آپریشن کردیا۔ 22روزتک میری بیوی ڈاکٹرنعیم کے نجی ہسپتال میں داخل رہی اس دوران جب میری بیوی کاپیٹ پھولنے لگاتومیں نے کہاکہ آپ چھٹی دے دیں تاکہ میں اپنی بیوی کاعلاج کہیں سے کروا سکوں جس پر ڈاکٹر نعیم نے کہا کہ تمہاری بیوی مرتی ہے تو مر جائے فیس اداکئے بغیر تم اسے نہیں لے جاسکتے۔ 23ویں روز میں زبردستی اپنی بیوی کو وہاں سے جنرل ہسپتال لاہور لے گیا جہاں ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ دوران آپریش مریضہ کی متعدد انتڑیوں کو بھی کاٹ دیا گیا ہے اب علاج ممکن نہیں ہے تم اسے واپس گھرلے جاﺅ۔ متاثرہ محمدسلیم نے کہاکہ اگر مجھے انصاف نہ ملاتومیں بیوی بچوں سمیت خودکشی کرنے پر مجبور ہو جاﺅں گا۔ محنت کش محمدسلیم نے خبریں کی وساطت سے چیف جسٹس، سیکریٹری ہیلتھ، ڈی سی، سی ای اوہیلتھ وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.