Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چھوٹے میاں چاہتے ہیں کہ بڑے میاں ”اندر “ ہی رہیں تہلکہ خیز خبر، سنسنی خیز انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz-1
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) شہبازشریف چاہتے ہیں نوازشریف اندرہی رہیں تاکہ وہ پارٹی اپنی مرضی کے مطابق چلا سکیں،شہبازشریف نے این آر او الیکشن سے بہت پہلے مانگنا تھالیکن اب ایسا نہیں ہوسکتا ہے ، ابھی تو نوازشریف کیخلاف دو کیس اوربھی زیر سماعت ہیں،انہیں اس کیس اور دونوں ریفرنسز میں ضمانت نہیں ملے گی۔پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا شہباز شریف چاہتے ہیں میں بچ جاﺅں،سمجھ نہیں آتا نگران حکومت کیوں حکومت سازی کے معاملے کو تاخیر کا شکار کررہی ہے ،سب سے بڑامذاق یہ کہ صدر ممنون نے کہا میں سولہ اگست کو چھٹیوں پر جارہا ہوں، پانچ سال میں انہوں نے ایک کام حلف برادری کرانی ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت بننے جارہی ہے ،اگر سپیکرکا الیکشن ہار جاتی ہے تو بہت بڑا جھٹکا ہوگا۔تجزیہ کار رﺅف کلاسر ا نے کہا میں ایم کیوایم کو کبھی سنجیدہ نہیں لیتا، ان کی اوقات دو وزارتوں ہاﺅسنگ اورپورٹ شپنگ کی ہے ، مولانا فضل الرحمان بھی وزارت ہاﺅسنگ لیتے ہیں،عمران خان یہ وزارتیں انہیں دے دیں اورپانچ سال نہ پوچھیں تو انہیں کچھ نہیں ہوگا، زرداری کے دورمیں رحمان ملک نے آئی بی کا 50کروڑ نکالا جس کا یوسف رضا گیلانی کو بھی پتہ نہ تھا۔شریف ماڈل میں سرتاج عزیز ، اسحاق ڈار اور سیف الرحمان نے کہابے نظیر کیخلاف کاغذات نکلوانے ہیں ، آئی بی30 کروڑدے ، ملائکہ بخاری کو برطانوی شخصیت کے کہنے پر لایا گیا، تفشین صفدر کی بھی دوہری شہریت ہے ، حدیبیہ کیس میں اربوں روپے شریف خاندان نے لوٹے ،قمر زمان چودھری نے مل کر زرداری کو بچایا اورنیب نے یہی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا،چیف جسٹس قمرزمان چودھری کو بلائیں،ان کیخلاف انکوائری کی جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.