Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • آزاد کشمیر میں دھاندلی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع: شرجیل میمن
    • پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کیسا تھ ملکر مظفر آباد میں ہنگا مہ کردیا،رانا ثنا اللہ
    • آزاد کشمیر انتخابات:34‌شکایات درج الیکشن کمیٹی نے کاروائی نہیں کی:شریں رحمان
    • آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
    • انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!
    • نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال
    • اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری کا مطالبہ کر دیا
    • آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی، عمان سے بات چیت کا محور آبنائے ہرمز قرار
    • واشنگٹن میں جنگلاتی آگ سے 600 عمارتیں جل گئیں، 60 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کا حکم
    • مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں
    • ایران آئندہ دو برس میں بدترین حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، ایرانی نائب صدر
    • پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • جسپریت بمراہ کی جگہ عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل
    • محمد عامر پی ایس ایل 12 میں اوورسیز کھلاڑی کے طور پر رجسٹر ہوں گے
    • آبنائے ہرمز پر معاہدہ طے، امریکہ اور ایران مذاکرات کے لیے تیار: ٹرمپ
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی کھیل بچاﺅ تحریک چلانے کا پلان تیار

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    phf
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)سابق اولمپئنز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)عہدیدار ہٹا، قومی کھیل بچاو تحریک چلانے کا باقاعدہ پلان بنالیا۔طے شدہ منصوبے کے مطابق لاہور، کراچی اور پشاورسمیت ملک کے بڑے شہروں میں پریس کانفرنسز کے ذریعے پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداروں کی من مانیوں اور مالی بے ضابطگیوں کو منظر عام پر لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق موومنٹ کا باقاعدہ آغاز لاہور سے کیا جائے گا، پلان کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لاس اینجلس اولمپکس 1984 کی فاتح ٹیم کے کپتان منظور جونیئر دبئی سے لاہور پہنچ گئے ہیں، دوسرے شہروں میں رہنے والے سابق اولیمپئنز بھی زندہ دلوں کے شہر میں اکٹھے ہو رہے ہیں اور جمعرات یا جمعہ سے پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی تحریک کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔سابق اولیمپئنز کی اگلی بیٹھک کراچی میں ہو گی، بعد ازاں پریس کانفرنسز کا دائرہ کار ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بڑھایا جائے گا، آخری مرحلے میں 200 سے زائد سابق اولیمپئنز، انٹرنیشنل پلیئرز اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے اور وہاں نہ صرف آئی پی سی منسٹری اور پاکستان اسپورٹس بورڈ حکام سے ملاقاتیں اور پریس کانفرنس کریں گے بلکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے باہر احتجاج بھی کیا جائے گا۔سابق کھلاڑیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کے لئے رابطہ کیا ہے جس میں قومی ہاکی میں ہونے والی تباہی اور فیڈریشن کی جانب سے کئے جانے والے غلط فیصلوں کی نشان دہی کی جائے گی۔ ذرائع کے تحریک میں جان ڈالنے کے لئے سرکردہ سابق اولمپئنز پی ایچ ایف کے سابق صدر اور وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی اور اختر رسول سمیت ہاکی کے بڑے ناموں کے ساتھ بھی باقاعدہ رابطہ کر رہے ہیں۔ہاکی اولمپئنزکا موقف ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن حکومت سے کروڑوں روپے کی امداد کے باوجود قومی ہاکی کو درست ٹریک پر لانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔، اگر اب بھی کرپٹ فیڈریشن کے خلاف نہ اٹھے تو قومی کھیل کو تباہی و بربادی کے آخری دہانے تک جانے سے کوئی بھی نہیں بچا سکے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!

      آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی

      پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.