Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟
    • کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈونیشیا میں انسٹا گرام پر بچے فروخت کرنے والی ماں سمیت 4 افراد گرفتار

    By Daily Khabrainاکتوبر 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتا(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بچوں کو فروخت کرنے والی ماں سمیت 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یہ افراد سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے بچوں کو فروخت کیا کرتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں 22 سالہ ماں بھی شامل ہے جب کہ ایک 29 سالہ شخص بھی ہے جو بروکر کا کردار ادا کرتا تھا اس کے علاوہ بالی کے علاقے سے ایک مڈ وائف اور ایک خریدار کو بھی حراست میں لیا گیا۔پولیس نے کارروائی کا آغاز انسٹا گرام کے ایک اکاﺅنٹ پر بچے کی خرید و فروخت کی پوسٹوں پر کیا تھا۔ اس اکاﺅنٹ کے ذریعے خواتین کو زچگی سے متعلق معلومات اور سہولیات پیش کی جاتی تھیں جب کہ بے اولاد جوڑوں کو بچہ گود لینے کے لیے راغب کیا جاتا تھا۔پولیس افسر کا کہنا ہے کہ انسٹا گرام کے اس اکاﺅنٹ پر 15 ستمبر کو بچے کی تصویر معلومات کے ساتھ شائع کی گئی تھیں جب کہ بے اولاد جوڑوں کو بچہ گود لینے کے لیے ایک رابطہ نمبر بھی دیا گیا تھا۔تحقیقات سے ثابت ہوا کہ بچے کو گود لینے کے معاملے میں پیسوں کا بھی لین دین کیا گیا جو کہ غیر قانونی عمل ہے۔ پیسوں کی ترسیل سے متعلق تمام شواہد ملنے کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔یاد رہے کہ یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ انڈونیشیا میں سالانہ 1 لاکھ سے زائد بچوں کی خرید و فروخت کی جاتی ہے جن میں اکثریت کو بیرون ملک اسمگل کیا جاتا ہے جب کہ خواتین کی انسانی اسمگلنگ بھی سب سے زیادہ انڈونیشیا سے ہوتی ہے جنہیں جسم فروشی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر

    پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل

    ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں

    تازہ ترین

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.