Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دھرنے والوں کیلئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz-shareef-in-salgla-hill
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سانگلہ ہل (ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔سانگلہ ہل میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام سے سانگلہ ہل میں انٹرچینج بنانے کا وعدہ کیا تھا جو آج پورا کردیا، نوازشریف نے جو بھی وعدہ کیا اسے ہمیشہ پورا کرکے دکھایا ہے اور اب یہاں سوئی گیس بھی لائی جائے گی اور ترقی کا یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا کیوں کہ پاکستان کے عوام نوازشریف کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ملک میں لوڈشیڈنگ کی لعنت پیدا کرنے والوں اور ترقی کے راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں جب کہ 2018 میں لوڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہوجائے گی اور بجلی مزید سستی ہوگی۔وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے اور خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر مسلم لیگ (ن) کام کررہی ہے جب کہ کراچی سمیت پاکستان بھر میں دہشت گردی کا خاتمہ بھی ہم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کی یہی رفتار رہی تو گھر گھر گیس پہنچے گی، موٹروے بنیں گے، نوجوانوں کو روزگار ملے گا، ملک سے جہالت کا خاتمہ ہوگا، اسکول وکالج بنیں گے لیکن افسوس اس سے پہلے کسی حکومت نے ان منصوبوں کی بنیاد نہیں رکھی اور نہ بجلی کی قلت کو ختم کیا، پچھلی حکومت نے تو حاجیوں کو بھی نہ بخشا۔ وزیراعظم نے فیصل آباد، ننکانہ صاحب، حافظ آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا پروگرام ہے کہ ملک میں 50 بہترین اسپتال قائم کیے جائیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.