Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدر خرابی صحت کے باعث دستبردار ہو سکتے ہیں

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو (نیٹ نیوز) ولادیمر پوتن "اقتدار سے دست بردار ہو سکتے ہیں”.. اس امکان کا اظہار معروف سیاسی تجزیہ کار Valery Solovey نے کیا ہے۔ 56 سالہ پروفیسر "روسی اکیڈمی برائے سائنس” کے سرگرم کارکن ہیں اور کرملن امور کے سینئر ماہر شمار کیے جاتے ہیں۔سولوفی کے مطابق دست برداری کے امکان کی وجہ "صحت اور طبی حالت” ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تفصیلات کا ذکر نہیں کیا تاہم سولوفی کا کہنا ہے اس بنیاد پر پوتن آئندہ برس کئی ماہ تک "منظر عام سے اوجھل ہوسکتے ہیں”۔64 سالہ روسی صدر پوتن کے بارے میں یہ دھماکا خیز معلومات معروف روسی اخبارMoskovskij Komsomolets (MK) میں "ویلری سولوفی” کے انٹرویو میں سامنے آئیں۔ مذکورہ اخبار روسی ایوان صدارت کرملکن کے بہت نزدیک شمار کیا جاتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اخبار کی ویب سائٹ پر انٹرویو کے نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد اسے ہٹا دیا گیا تاہم اس وقت تک انٹرویو کی بازگشت ترجمے کے ساتھ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ تک پہنچ چکی تھی۔اخباری انٹرویو میں پوتن کے ممکنہ جانشیں کے طور پر دو نام سامنے آئے ہیں۔ پہلا نام روسی وزیر اعظم دمتری میدیدیف کا ہے جو اس سے پہلے 2012 تک صدر بھی رہ چکے ہیں۔ دوسرا نام 44 سالہAlexei Dyumin کا ہے جو پوتن کی ذاتی سکیورٹی کے ادارے کے سابق سربراہ اور روسی وزیر دفاع کے سابق نائب بھی رہ چکے ہیں۔ وہ روسی فوج میں لیفٹننٹ کے عہدے پر فائز ہیں۔ ایلکس کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ پوتن کو ریچھ کے حملے سے بچایا تھا تاہم اس موقع پر ریچھ کو ہلاک نہیں کیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی

      اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل

      عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.