Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
    • رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
    • امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
    • شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
    • لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
    • مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
    • پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
    • خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
    • چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
    • میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
    • کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
    • کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
    • سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا
    • کم عمر بچے میڈیا کا اسرعمال کر رہے ہیں سارے محکمے سو گئے چیف جسٹس
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

    By Daily Khabrainمارچ 13, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو اہم میچ میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیاپی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، کوئٹہ کے لیے آغاز اچھا نہ رہا اور صرف 3 رنز پر اس کی پہلی وکٹ احمد شہزاد کی صورت میں گری جو ایک رن بنا کر بولڈ ہوگئے تاہم پہلے نقصان کے بعد شین واٹسن اور احسن علی نے زبردست لاٹھی چارج کیا اور بولرز پر ٹوٹ پڑے، دونوں پلیئرز نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 111 رنز کی قیمتی پارٹنرشپ قائم کی، 114 کے مجموعے پر شین واٹسن 71 رنز پر وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہوگئے، انہوں نے نصف درجن چھکے اور 5 چوکے لگائے۔پارٹنرشپ ٹوٹنے کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور رنز کی رفتار کم ہوگئی تاہم گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 186 رنز بنا لیے جو کہ فائٹنگ ٹوٹل ہے، احسن علی 46، روسو 11، عمر اکمل 22 اور سرفراز احمد 12 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔اب سے کچھ دیر قبل تک گلیڈی ایٹرز نے 13 اوورز میں دو وکٹوں پر 119 رنز بنا لیے ہیں۔ٹاس کے موقع پر گلیڈی ایٹرز کے خلاف سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ کو دیکھتے ہوئے 180 رنز کا ہدف دینے کی کوشش کریں گے جب کہ زلمی کے کپتان نے کہا کہ گلیڈی ایٹرز کو 170 رنز تک محدود رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے لیے آج کا میچ فائنل سے قبل فائنل ہے، فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کو ایک موقع اور دیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا

      لاہور قلندرز کا زمبابوین کھلاڑیوں کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.