Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ننھے شہزادے کی آمد اور عوام میں پذیرائی

    By Daily Khabrainمئی 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک ) شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور شہزادی میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاور منظرعام پر آگئیں۔تین روزقبل 6 مئی کو شہزادی میگھن نے ایک خوبصورت اورصحت مند بچے کو جنم دیا تھا بچے کی پیدائش کے بعد شاہی محل مبارکباد کے شور سے گونج اٹھا تھا۔بچے کی پیدائش کا اعلان شہزادہ ہیری اورمیگھن مارکل کے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے کیا گیا تھا۔ لوگ ننھے شہزادے کی تصاویر دیکھنے کے لیے بے تاب تھے، تاہم شاہی جوڑے نے روایت کے برخلاف ننھے شہزادے کی پیدائش کے دو روز بعد اسے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔شاہی محل میں یہ روایت ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد سینٹ میری اسپتال میں ہی بچے کوعوام کے سامنے لایا جاتا ہے۔تاہم بچے کی پیدائش سے کچھ عرصہ قبل شاہی محل نے ایک بیان میں کہا تھا کہ میگھن اسپتال میں بچے کو جنم نہیں دیں گی کیونکہ والدین بچے کی پیدائش کو نجی رکھنا چاہتے ہیں اورنہیں چاہتے کہ بچہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے۔گزشتہ روز شاہی جوڑے نے سینٹ جارج ہال ان ونڈسر کاسل میں اپنے ننھے شہزادے کی عوام کے سامنے رونمائی کرائی۔ اس موقع پر سفید رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس شہزادی میگھن مارکل اپنے شوہر کے ہمراہ کھڑی تھیں جب کہ پرنس ہیری نے بچے کو اپنی بانہوں میں تھام رکھا تھا۔جب میگھن سے پوچھا گیا کہ ماں بن کر انہیں کیسا محسوس ہورہا ہے تو انہوں نے کہا یہ کسی جادو کی طرح ہے اور یہ احساس ناقابل یقین ہے اب میرے پاس دنیا کے دو بہترین انسان موجود ہیں، میں بہت خوش ہوں۔شہزادی میگھن نے بچے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ بے بی سسیکس بہت ہی رسکون بچہ ہے جب کہ پرنس ہیری نے میگھن کی بات میں اضافہ کرتے ہوئے کہا پتہ نہیں ان کے بچے نے یہ عادت کہاں سے لی ہے۔واضح رہے کہ شہزادہ ہیری کے نومولود بیٹے تخت شاہی کے ساتویں امیدوارہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ننھے شہزادے کو شاہی اعزازسے نوازا جائے گا یا شاہی تخت سے محروم کردیا جائے گا جیسا کہ شاہی خاندان کے تین ارکان کوپسند کی شادی کی وجہ سے شاہی حیثیت ترک کرنا پڑی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے

      مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار

      ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.