Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تمباکو اور شراب نوشی سے جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    By Daily Khabrainمئی 16, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلاڈیلفیا(ویب ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو اور شراب نوشی سے ہڈیوں کی کمزوری، جوڑوں کے درد اور گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی سے جسم کا فطری دفاعی (امنیاتی) نظام اوسٹیو کلاسٹ نامی خلیات (سیلز) کو اس طرح تبدیل کرتا ہے کہ وہ ہڈیوں کو گھلانے کا کام شروع کردیتے ہیں۔سگریٹ نوشی میں خلیات میں موجود توانائی گھر مائٹو کونڈریا خاص سگنل خارج کرتا ہے جس سے اوسٹیو کلاسٹ کا کام بدل جاتا ہے۔ فلاڈیلفیا میں واقع یونیورسٹی آف پینسلوانیا اورنیویارک میں واقع ماو¿نٹ سینائی اسکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر مشترکہ تحقیق کی ہے جس کی تفصیل ایف اے ایس ای بی نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ سگریٹ پینے اور شراب نوشی سے خلوی سطح پر مائٹوکونڈریا متاثر ہوتا ہے۔ اس کے بعد وہ خاص اسٹریس سگنل خارج کرتا ہے اور یوں اوسٹیوکلاسٹ کی ضرورت سے زائد پیداوار شروع ہوجاتی ہے۔ نہ صرف تمباکو اور شراب پینے بلکہ بعض ادویہ اور ان کے سائیڈ افیکٹس سے بھی مائٹوکونڈریا متاثر ہوتا ہے اور وہ ہڈیوں کے بھربھرے پن اور کمزوری کی وجہ بن سکتا ہے۔پینسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر نارائن جی اودھانی اور ان کے ساتھیوں نے تجربہ گاہ میں چوہوں پر اس کے کئی تجربات کئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ گٹھیا کے مرض میں ہڈیوں کی سختی کم ہوتی جاتی ہے اور وہ ٹھوس نہیں رہتی۔ دھیرے دھیرے وہ کمزور ہوجاتی ہے اور یوں ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ 30 کی دہائی میں ہڈیوں کی مضبوطی بلند ترین سطح پر ہوتی ہے اور اس کے بعد ان کی سختی اور کمیت میں رفتہ رفتہ کمی ہوتی جاتی ہے۔ صرف امریکہ اور یورپ میں ساڑھے سات کروڑ افراد اس مرض کے شکار ہیں اور ہر سال 90 لاکھ افراد اس کیفیت میں ہڈیوں کے ٹوٹنے اور فریکچر کے شکار ہوجاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق شراب نوشی اور تمباکونوشی سے مائٹوکونڈریا کی سطح پرایک پیچیدہ عمل شروع ہوجاتا ہے اور یوں اوسٹیوکلاسٹ بننا شروع ہوجاتے ہیں اور اس طرح ہڈیوں کا بھربھرا پن شروع ہوجاتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.