Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • قطر کا الزام، ورلڈ کپ میچ میں فیفا نے کینیڈا کی حمایت کی
    • پاکستان میں مکمل ای پاسپورٹ نظام نافذ ہوگا
    • آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ
    • حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
    • لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
    • اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
    • عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
    • امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجے دت نے ایک مشہور فلم اداکار کی توہین کر دی ….پر کیوں ؟

    By Daily Khabrainدسمبر 1, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sanjay
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی ( ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بہت جلد فلم بننے جارہی ہے، جس میں سنجے کا مرکزی کردار ادا رنبیر کپور کرتے نظر آئیں گے، تاہم فلم کی شوٹنگ سے قبل ہی سنجے نے رنبیر کی توہین کردی۔ سنجے دت کے گھر میں ایک تقریب رکھی گئی، جس دوران راج کمار ہیرانی، رنبیر کپور اور ڈیوڈ دھون موجود تھے۔اس دوران نشے میں دھت سنجے دت نے رنبیر کپور سے کہا کہ ‘میں تمہیں لے کر ایک فلم پروڈیوس کرنا چاہتا ہوں، فلم کا نام ہوگا لڈو، اس فلم کے بعد ہم امرتی، جلیبی اور پیڑا نامی فلمیں بنائیں گے’۔سنجے دت یہیں خاموش نہیں ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے تمہاری فلم برفی دیکھی، آخر تم نے اس طرح کی فلم میں کام کیسے کیا؟ تم میری زندگی پر بننے والی فلم میں سنجے دت کا کردار ادا کرنے جارہے ہو، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ان لوگوں نے تمہیں کاسٹ کیسے کرلیا، تمہیں کچھ بہادر نظر آنے والی فلمیں کرنی چاہیے، تم برفی جیسی فلمیں نہیں کرسکتے، تمہیں فلموں میں ایکشن سینز کرنے چاہیے، ہتھیار لینے چاہیے، کیا تمہیں لگتا ہے کہ سلمان خان، اجے دیوگن اور میرے جیسے اداکار اگر اسکرینز پر دلیرانہ کردار پیش نہ کرتے تو اتنا عرصہ موجود رہتے؟سنجے دت کی ان باتوں کو س±ن کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ رنبیر کپور کے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار پر خوش نہیں۔واضح رہے کہ سنجے دت کی سوانح حیات میں ان کی زندگی کے کئی پہلو پیش کیے جائیں گے، جن میں انڈر ورلڈ سے تعلقات اور کورٹ کیس وغیرہ شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپور بھی اس فلم میں ایک اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.