Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کروا سکتے ہیں, اہم ترین امریکی شخصیت کی آفر

    By Daily Khabrainدسمبر 6, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    trump
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب نائب امریکی صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سودے بازی کی غیرمعمولی صلاحیت کی وجہ سے مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے مائیک پینس کا کہنا تھا کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی غیرمعمولی سودے بازی کی مہارت کی بدولت دنیا میں موجود تنازعات اور خاص طور پر مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ نئی امریکی انتظامیہ جنوبی ایشیا میں مکمل طور پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور خاص طور پر خطے میں امن اور سیکیورٹی کے لئے بھارت اور پاکستان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کی وجہ سے کشیدگی ہے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے فون پر بات کی اور نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے انہیں ثالث کا کردارادا کرنے کی بھی پیش کش کی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر مائیک پینس کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں کشمیرمیں تشدد میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ دونوں سربراہان مملکت سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات کی بحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔نائب امریکی صدرنے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب تک 50 ممالک کے سربراہان سے فون پر بات کرچکے ہیں اور ان کے درمیان ہونے والی بات چیت ذاتی ہے جس میں انہیں مبارکبادیں دی جارہی ہیں جب کہ نئے امریکی صدر کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دنیا بھر میں موجود امریکی مفادات کا تحفظ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے امریکا میں موجود امریکی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں جس میں معیشت کی بحالی اور امریکی نوجوانوں کی ملازمتوں کے مسئلے کا حل شامل ہے۔مائیک پینس سے جب سوال کیا گیا کہ کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم محکمہ خارجہ و دفاع سمیت انتقال اقتدار کی دیگر ٹیموں سے مشورہ لیں گی جس پر پینس کا کہنا تھا کہ وہ اور ڈونلڈ ٹرمپ روزانہ کی بنیاد پر صدارتی بریفنگ لے رہے ہیں جب کہ انہیں قومی سلامتی پر بھی بریفنگ دی جارہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی

      برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.