Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب: غیر ملکی ملازمین کی پانچ سال تک فیس معاف، ادائیگی حکومت کرے گی

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی حکومت نے غیرملکی انڈسٹریل ملازمین پر مقرر فیس پانچ برس تک سرکاری خزانے سے ادائیگی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے معاف کی جانے والی فیس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا اور آئندہ پانچ برس تک صنعتی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کی فیس حکومت ادا کرے گی۔رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین پر فیس عائد کرنے کا فیصلہ مقامی نوجوانوں کو روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے کیا تھا تاکہ نجی اداروں اور کمپنیوں کے مالکان غیر ملکی کارکنان سے زیادہ مقامی نوجوانوں کو موقع دیں۔حکومت کی جانب وضاحت کی گئی ہے کہ نئی رعایت سے صرف وہی کمپنیاں فائدہ اٹھا سکیں گی جہاں مقامی نوجوان کی تعداد غیر ملکی ملازمین سے زیادہ ہو یا پھر اُن کے مساوی ہو۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ حکومتی فیصلہ اُن اداروں پر نافذ ہوگا جنہوں نے صنعتی لائسنس حاصل کیا ہوا ہے۔سعودی کابینہ نے منگل کے روز شاہ سلمان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیس کی معافی کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر حکام کو بریفنگ دی گئی کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد صنعت کے شعبے کو فروغ دینا اور ترقی کی راہ میں حائل بنیادی رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔یاد رہے کہ سعودی حکومت نے وژن 2030 کے تحت صنعت کو فروغ دینے کے لیے حال ہی میں باقاعدہ وزارت قائم کی۔ وزیر محنت و سماجی  بہبود احمد الراجحی نے صنعتی اداروں کے غیر ملکی کارکنان پر مقرر فیس 5 برس تک معاف کرنے کے فیصلے پرسعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں تحریر کیا کہ شاہی فیصلے کی بدولت نجی شعبے کو فروغ ملے گا اور دیگر شعبوں میں بھی بہتری پیدا ہوگی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی

    امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔

    اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.