Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے آئی سے بنا مواس خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے جنت مرزا
    • اپریشن شعبان 2 بلوچلستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 6 دہشت گرد ہلاک
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی مالکان کا محنتی ملازمین کے پاوں دھوکر خدمات کا اعتراف، نالائق ملازموں کو لال بیگ اور سڑک پر رینگنے کی سزا

    By Daily Khabrainنومبر 8, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ:(ویب ڈیسک) چین میں کمپنی مالکان کی طرف سے ملازمین کو ہدف پورا نہ کرنے پر طرح طرح کی سزائیں دینے کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن اب ایک کاسمیٹک کمپنی کے دو مالکان نے اپنے بہترین ملازمین کی خدمات اور محنت کا اعتراف ان کے پاو¿ں دھوکر کیا ہے۔اس سے قبل چینی کمپنیوں نے سربراہ اپنے نالائق ملازموں کو لال بیگ کھلاتے اور سڑک پر رینگنے کی سزا دیتے رہے ہیں۔ لیکن اب صوبہ جینان سے بننے والی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دو خواتین ایگزیکٹو کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بہت سے ملازمین کے جوتےاتار کر ان کے پاو¿ں دھورہی ہیں۔ یہ ویڈیو چین میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔یہ واقعہ دو نومبر کو پیش آیا ہے جس میں میک اپ مصنوعات کا ہدف پورا کرنے والے ملازموں کو کرسیوں پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔ سب سے پہلے کمپنی کی دو خواتین ایگزیکٹو اسٹیج پر ا?تی ہیں اور احترام میں جھکتی ہیں جہاں 8 ملازمین بیٹھے ہیں۔ مالکان ملازمین کے جوتے اتارتی ہیں اور پھر بڑے احترام سے ان کے پاو¿ں دھوتی ہیں۔ اس طرح ایک کے بعد ایک وہ ہر ملازم کے پیر دھلاتی ہیں۔اس تمام عمل کا مقصد ان ملازمین کا شکریہ ادا کرنا تھا جنہوں نے دن رات محنت کرکے کمپنی کو فائدہ پہنچایا۔ اس سے خود ملازمین کا مورال بھی بلند ہوا ہے۔تاہم چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ وائبو پر اس پر تنقید کی جارہی ہے اور ایک صارف نے کہا ہے کہ کمپنی نے ملازمین کو کوئی انعام نہیں دیا صرف ان کے پاو¿ں دھوکر جان چھڑالی۔ ایک اور شخص نے اسے نچلے درجے کا شعبدہ قرار دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.