Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اتحادیوں کے مطالبات اختیارات کی جنگ ،اصولی سیاست نہیں ،ضیا شاہد

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور  چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیب آرڈی نینس کے حوالہ سے سپریم کورٹ نے جو نیب قوانین کے حوالہ سے نوٹس دیا ہے یہ بھی ایسا ہی کیس ہے جیسے اس سے پہلے تین چار بڑے مقدموں میں ہوئے۔ اور وہ مقدمات اسی قسم کے تھے کہ ایک مدت دی جائے کہ اس دوران آپ نئی قانون سازی کر لیں چنانچہ جتنے بھی نیب پر اعتراضات ہیں نیب آرڈی نینس اگر اپنے اندر سے خرابیاں، خامیاں اور کوتاہیاں نکال لے تو پھر ٹیک ہے ورنہ اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ سپریم کورٹ کو نیب سے پہلے بھی بہت سی شکایات رہی ہیں اور وقتاً فوقتاً اس کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ نیب کے سلسلے میں بہت سی بنیادی تبدیلیاں ہونے والی ہیں اور غالباً ان تبدیلیوں کے بعد ہی موجود ڈھانچہ قابل قبول ہو گا۔ 3 مہینے جو ملے ہیں ان میں بہت سا کام ہو جائے گا۔ نیب کی طرف سے اپوزیشن کو شکایت سامنے آتی رہتی ہے نہ حکومت اپنے لوگوں کے بارے میں نرمی برتتی ہے ان کے خلاف اس طرح کارروائی نہیں ہوتی۔ یہ درست ہے یا غلط یہ بات ہے تاہم ایک بات طے ہے کہ ان تین مہینوں میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ عمران خان کی حکومت سے پہلے بھی سپریم کورٹ کے اکثر جج حضرات اور ہائی کورٹ کے جج بھی اکثر اوقات اس قسم کی نیب قانون کے بارے میں شکایات کرتے رہتے تھے البتہ ایک طے شدہ 3 ماہ دے دیئے گئے ہیں کہ 3 ماہ میں اندر کو درست کیا جائے ورنہ سپریم کورٹ خود درست کر دے گا۔ کیا نیب اپنی کوتاہیاں دور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے یا سپریم کورٹ کو ہی بالآخر درست کرنا ہوں گی۔ پاکستان میں سیاسی جماعتیں بادشاہت کا نظام زیادہ پسند کرتی ہیں اور وزیر اور سفیر اور ارکان پارلیمنٹدراصل مکمل اختیارات چاہتے ہیں مسلم لیگ ق کی طرف سے کہا گیا کہ کیوں نہیں ان کو خصوصی ہدایت کی جاتی مسلم لیگ ق کے ارکان کے بارے میں کہ وہ ان کی بات مانیں۔ اختیارات کو استعمال اپنے دائرہ کار میں رکھنا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ ان کی زیادہ سے زیادہ بات مانی جائیں، یہ گزشتہ برسوں میں پاکستان میں چلتا رہا کہ جو ارکان اسمبلی نے کہا وہ مانا جاتا رہا اب اس سے تھوڑی سی باتا مختلف ہوتی ہے تو سیاسی جماعتوںکو تکلیف محسوس ہو رہی ہے۔ ایم کیو ایم کی ناراضی ان کا مسئلہ ہے کہ ہم کسی کے پاس چل کر کیوں جائیں جس نے آنا ہے وہ ہمارے پاس آئے۔ اختیارات کی جنگ ہے اصولی بات نہیں ہے۔ وہ لوگ اس وقت وہ لوگ بھی جو اپنے کو اپوزیشن سمجھتے ہیں مثال کے طور پر شہبازشریف اور ان کے ساتھی، پیپلزپارٹی کے بلاول اور ان کے ساتھی کوئی بھی نہیںچاہتا کہ دوبارہ الیکشن ہوں اور اسمبلیاں ٹوٹیں۔ خاص حد تک جانے کے بعد وہ رک جاتے ہیں۔ میں نے عمومی بات کی تھی مسلم لیگ ق کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا تھا کیونکہ اب چونکہ رجحان چل نکلا ہے کہ مختلف پارٹیاں اپنے اپنے 2½، 2½، 5، 7 ممبرز کی جو جماعتیں ہیں وہ بھی دباﺅ ڈال رہی ہیں اور زیادہ سے زیادہ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ ضیا شاہد نے کہا کہ اچانک سردی آئی۔ تین تودے گرنے سے جانی نقصانہوا۔ اس میں کسی کا قصور نہیں۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ تیاریاں ہونی چاہئیں کہ کم از کم نقصان ہو۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر

    ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب

    روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.