Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خبر یں کی خبر پر ا یکشن ، فحش و یڈ یو بنا نے وا لے گینگ کا ایک کا ر ند ہ گر فتا ر ،مقد مہ درج

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی ر پورٹر‘ کامرس رپورٹر) لاہور گجر پور ہ کے علاقہ میں خواتین کی فحش ویڈیو اور نازیبا تصاویر بنانے والے گروہ کی خبر شائع ہونے کے بعد پولیس کا ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مزکو ر ہ گینگ کے ایک ملزم کو حرا ست میں لے لیا ہے جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتا ر ی کےلئے چھا پہ ما رے جا ر ہے ہیں ۔ دوسری جاننب مقامی رہا ئشوں نے فحاشی کے اڈے کو بے نقاب کرنے اور اس مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلا ف آواز اٹھانے پرخبر یں گروپ اور چینل فائیو کے چیف آڈیٹر ضیاءشاہد اور امتنان شاہد کو خراج تحسین مکینوں کا کہنا ہے کہ روزنامہ خبریں اور چینل فائیو نے اپنی روایت قائم رکھتے ہوئے معاشرے میںموجود برائیوں کے تدارک کے لیے نڈر اوربے باک صحافت کا مظاہرہ کیا ہے او ر آج ہمارے علاقے میں عرصہ دراز سے پورن ویڈیو بنا نے والے اس گرو ہ کے خاتمے کے لیے بارش کا پہلاقظر ہ ثابت ہواہے۔اس حوالے سے خبریں چینل فائیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مقامی ر ہا ئشی صلاح الدین کا کہنا تھا کے ملزم سلیم عطاری عرصہ بیس سال سے اسی علاقے میں رہائش پزیر ہے ملزم کے منہ پر داڑھی اور سر پر عمامہ شریف ہونے کی وجہ سے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتا رہا جسکی وجہ سے اہل علاقہ کے لوگوں نے اس پر مکمل اعتماد کیا ہوا تھا جس کا ناجائز فائدہ اٹھا یا گیا اور لوگوں کی عزتوں سے کھیلتا رہا جب ویڈیو وائرل ہوئیں تب اس علاقے کو چھوڑ کر فرار ہوگیا مگر ابھی بھی اس علاقے کے بہت سے لوگوں سے اس کا رابطہ ہے اس کو سنگسار کیا جانا چاہئیے،جبکہ حاجی منیر نے بتایا کے ہیئر ڈریسر کی دوکان میں زیادہ تر عورتوں کا آنا جانا رہتا کیونکہ پہناوا ایسا تھا کے سب اس پر اعتبار کرتے اور اس کے پاس کٹنگ کروانے اپنے بچوں کو بھیج دیتے ،جبکہ ملزم بال ٹوٹنے اور گرنے کا تیل بنا تا ہے جس وجہ سے مقامی خواتین اس کے پاس آمدورفت رہتی تھی ۔ا اس درندہ نماءانسان کو عبرت کا نشان بنا یا جا ئے ،مقامی ر ہا ئشی وسیم نے کہا سلیم جیسے ناسور کو ختم کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اپنی عزتوں کے ڈر سے کوئی اس کیس میں مدعی بننے کو تیار نہیں پورے علاقے میں خوف وہرا س پھیل گیا ہے ٍ۔ مقامی ر ہائشی سہیل اعوان کا کہنا تھا کے ایسے لگتا ہے جیسے پورے علاقے میں کہرام مچا ہوا ہے جب سے ویڈیو وائرل ہوئیں ہیں تب سے کوٹ خواجہ سعید کے رہائشی اور وہ لوگ جو دوسرے علاقوں سے اس کے پاس آتے تھے پریشان حال دیکھائی دے رہے ہیں اس کی فیملی کے افراد کے علاوہ جو بھی اس گروہ کا حصہ ہے ان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے ، رانا شفیق کا کہنا ہے کہ امذکو ر ہ ملزم کو متعلقہ پولیس اور دوسرے سکیورٹی اداروں کو جلد از جلد سلیم عطاری اور اس کے معاونین کو پکڑ کر مکمل انکوائری کی جائے ۔ واضح ر ہے کہ خبریں میں گزشتہ روز گجر پو ر ہ کے علاقہ میں خواتین کی فحاش ویڈیو بنا نے والے گرو ہ کا انکشاف ہوا تھا ۔” خبریں “کو موصول ہو نے والی تصاویرجس میں ملزم ہیر ڈریسر ہے اور کم عمر لڑکیو ں کے ساتھ سینکڑوں نا زیبا تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہیں ۔۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      تازہ ترین

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.