اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام حکومت کی جانب سے جاری کی گئی حفاظتی ہدایات پر عمل کریں،احتیاط گو کہ لازم ہے لیکن خوف کی قطعاً ضرورت نہیں، عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کے حوالے سے ہماری
کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں دنیا میں بہترین قرار دیا ہے ۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرونا وائرس کے تدارک کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی میں ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جلد آپ سے مخاطب ہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو میری نصیحت ہے کہ کرونا سے بچاﺅ کیلئے حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔ احتیاط اگرچہ لازم ہے مگر ہیجان کی قطعاً ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطرات سے پوری طرح آگاہ اور چوکنہ ہیں اور اپنے لوگوں کی صحت اور سلامتی کیلئے مناسب انتظامات کر چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے ہماری کاوشوں کو سراہا ہے اور انہیں دنیا میں بہترین قرار دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
- وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
- مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
- ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
- گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
- پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
- جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
- 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
- ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
- وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
- سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
- ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
- ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
- خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
- گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
- سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
- قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
- ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
- ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
