Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار

    By Daily Khabrainمارچ 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی راہ ہموار، وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی ہیجنگ کی ہدایت کر دی، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد کمی سے پاکستان کو 5 ارب ڈالرز تک کی بچت ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کا بھرپور ریلیف عوام کو پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو خصوصی ہدایت بھی کر دی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی ہیجنگ کیلئے سمری تیار کرے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی ہیجنگ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونے کی صورت میں بھی پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کم قیمت پر ہی دستیاب ہوں گی۔ جبکہ وزیراعظم کے اس فیصلے کے بعد یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے تک کی کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ یوں یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 90 روپے کی سطح سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جنوری سے ابھی تک خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 48 فی صد کمی کے بعد 32 ڈالر فی بیرل پر آ چکی ہے۔ پاکستان اپنی ضرورت کا 85 فی صد تیل درآمد کرتا ہے۔ پاکستان کا تیل کا سالانہ درآمدی بل 14ارب ڈالر ہے۔ تاہم اب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 5 ارب ڈالرز کم ہونے کی امید ہے۔ جبکہ ماہرین کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں حکومت کے پاس پیٹرول و ڈیزل 20 سے 25 روپے فی لیٹر کم کرنے کی گنجائش ہے۔ اگر حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے فی لیٹر تک کمی کر دیتی ہے، تو صرف اس فیصلے کی بدولت ہی ملک میں مہنگائی کی شرح میں جلد سے جلد کمی آنے کا امکان ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.