Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خود کش بمبار بن گئے ….

    By Daily Khabrainدسمبر 19, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran-khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد، لاہور( این این آئی، آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،پاناما دستاویزات میں بھٹوخاندان کا ذکرضرور ہے،بلاول کو ان کا میڈیا سیل یہی بتا دیتا کہ پاناما دستاویزات میں وزیراعظم کا نام نہیں، اپنے دور میں کوئی جلسہ نہ کر سکنے والے آج کھلے عام جلسے کر رہے ہیں۔کھلے عام جلسوں کا انعقاد مسلم لیگ ن کی فتح ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،بلاول جب اخلاق سے گری بات کریں گے تو لوگ انکو بچہ سمجھ کر نظر انداز کریں گے بلاول کی آج کے اخلاق سے گرے ہوئے بیان نے آکسفورڈ کی تعلیم کو شرمندہ کر دیا ۔وزیرمملکت نے کہاکہ بلاول کو ان کا میڈیا سیل یہی بتا دیتا کہ پاناما دستاویزات میں وزیراعظم کا نام نہیںپاناما دستاویزات میں البتہ بھٹوخاندان کا ذکرضرور ہے۔وزیرمملکت اطلاعات نے کہاکہ اپنے دور میں کوئی جلسہ نہ کر سکنے والے آج کھلے عام جلسے کر رہے ہیں۔کھلے عام جلسوں کا انعقاد مسلم لیگ ن کی فتح ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیر اعظم نواز شریف کی دشمنی میں خودکش بمبار بنتے جارہے ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمیشن رپورٹ پر نہیں اخبارات میں چلنے والی خبروں پر تنقیدکی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار سے استعفیٰ مانگنے کی بجائے ان کی قیادت میں دہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا جانا چاہیے ، آج تک جتنے بھی کمیشن بنے اور ان کی رپورٹیں آئیں کیا کسی وزیر نے اس پر استعفیٰ دیا ؟، پانامہ لیکس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کا نہیں بلکہ بلاول کی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کا نام ہے، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی باتیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں، وزیراعظم پہلے بھی پارلیمنٹ میں بیان دیتے رہے ہیں مگر کسی کے دباو¿ پر ایوان میں نہیں آئیں گے۔ وفاقی وزیر صنعت و تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کمیشن کی رپورٹ ہمارے لئے ایک رہنمائی ہے، اداروں کی کمی آنے والے سالوں میں پوری کرلیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.