Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا مریضوں کا عمر کے لحاظ سے ڈیٹا جاری کردیا

    By Daily Khabrainاپریل 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عمر کے لحاظ سے مریضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں 10سال سے کم عمر کے مریضوں سے لے کر100 سال کی عمر کے مریض بھی کورونا سے متاثر ہیں،ان میں75 فیصد مرد اور25 فیصد خواتین شامل ہیں، عوام سے اپیل ہے کہ گھروں میں رہ کر خود کو اور دوسروں کو محفوظ بنائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق عوام کو پیغام دیا کہ آج کل 227 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ 227 نئے کیسز میں 65 کراچی جنوبی، 31 وسطی، 28 شرقی، 23 کورنگی، 5غربی کے ہیں۔ خیرپورمیں 35، جیکب آباد اور ٹنڈو محمد خان میں آٹھ آٹھ، حیدرآباد میں7 کیسز ہیں۔ شہید بینظیرآباد میں 6، کشمور میں4، میرپورخاص، لاڑکانہ میں دو، دو، بدین میں1 کیس سامنے آیا۔ آج 10 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔ سندھ بھر میں صحتیاب مریضوں کی تعداد 635 ہے۔ سندھ میں کورونا کے 5 مریض زندگی کی بازی ہارگئے۔ سندھ میں کورونا سے کل اموات 61 یعنی 2.2 فیصد ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے 4955 لوگ تھے۔ 4793 کے ٹیسٹ کے نتائج میں 658 مثبت آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت کے لوگوں کے ابھی 162 ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں 10سال سے کم عمر کے مریضوں کی تعداد 115 ہے۔ 11 تا 20 سال کے مریضوں کی تعداد 201 ہے۔21 تا 30 سال کے مریضوں کی تعداد 553 ہے۔31 تا 40 سال کے مریضوں کی تعداد 484 ہے۔ 41 تا 50 سال کے مریضوں کی تعداد 340 ہے۔ 51 تا 60 سال کے مریضوں کی تعداد 374 ہے۔61 تا 70 سال کے مریضوں کی تعداد 274 ہے۔ 71 تا 80 سال کے مریضوں کی تعداد 80 ہے۔ 81 تا 90 سال کے مریضوں کی تعداد 9 ہے۔ سندھ میں ایک مریض 91 تا 100 سال کی عمر کا بھی ہے۔ سندھ میں کل 2764 مریضوں میں مرد 75 فیصد ہیں۔ جبکہ عورت مریضوں کی تعداد 699 ہے جو کل مریضوں کی تعداد کا 25 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کچھ صنعتی ادارے کھل گئے ہیں۔ کھلنے والے صنعتی ادارے احتیاطی تدابیراپنائیں، سرکاری ادارے نگرانی کرتے رہیں گے۔ اللہ پاک نے قرآن شریف میں فرمایا ”جس نےایک زندگی بچائی اس نے پوری انسانیت کو بچایا“۔ سب سے التجا ہے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ اپنی اور دوسروں کی زندگیاں محفوظ بنائیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.