Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ خان کا عاصم رضا کے لیے محبت کا پیغام

    By Daily Khabrainاپریل 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لا ہور ( و یب ڈ سک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے عاصم رضا کے لیے محبت کا پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ساتھ نامور ہدایت کار عاصم رضا موجود ہیں۔ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی ج انے والی تصویر میں اداکارہ نے تویل کیمشن لکھا۔اداکارہ نے کہا کہ ’میرے عاصم، میں کیسے آپ سے گلے ملنا، آپ کو تنگ کرنا بھول سکتی ہوں، اور میں کیسے آپ کے گھر میں ڈانس کرنا اور گانا گانا بھول سکتی ہوں۔ماہرہ خان نے لکھا کہ’میں جانتی ہوں کہ آپ یہ سب کچھ اپنے دوسرے بچوں کو بتانا نہیں چاہتے ہیں لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ آپ کے دونوں بیٹے اور بیٹیوں کو اِس بارے میں معلوم ہوجائے کہ میں آپ کے لیے کتنی اہم ہوں اور آپ مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔‘اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’میں آپ سے ہمیشہ محبت کرتی رہوں گی، آپ کی ماہرو۔‘ ماہرہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے اختتام میں لکھا کہ ’یہ تصویر میری پہلی فلم ’بول‘ کے پریمیئر کے موقع پر 2011 میں لی گئی تھی۔‘ماہرہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی یہ تصویر اور پیغام پرعاصم رضا نے کمنٹ کیا اور کہا کہ اور عزیز ماہرو، میرے بیٹے اور بیٹیاں جانتے ہیں کہ میرے لیے ان سب میں سے سب سے زیادہ اہم کون ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہیں کوئی شک نہیں ہے، میں بھی آپ سے لفظوں سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔‘یاد رہے گزشتہ قبل اداکارہ ماہرہ نے اس بات کا انکشاف ایک ویب شو میں بھی کیا تھا۔ اداکارہپ نے بتایا تھا کہ وہ جس سے محبت کرتی ہے ان کا تعلق شوبز سے نہیں ہے۔ ماہرہ نے کہا تھا اس بارے میں وہ مزید ابھی نہیں بتانا چاہتی ہیں۔ عاصم رضا کی شریک حیات سابق صدر اور ارمی چیف جنرل پرویز مشرف کی بیٹی عائلہ مشرف ہیں۔واضح رہے کہ عاصم رضا کی عائلہ مشرف سے دو بیٹیاں ہیں جن کا نام مریم رضا اور زینب رضا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.