Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی شہر منی ایپلس میں رمضان میں پانچ وقت اذان کی اجازت

    By Daily Khabrainاپریل 24, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منی ایپلس (چینل ۵رپورٹ) امریکی ریاست منی سوٹا کے جڑواں شہروں منی ایپلس اور سینٹ پال میں بسنے والی مسلم امریکن کمیونٹی کو ماہ رمضان کے مہینے کے دوران اپنی مساجد میں لاﺅڈ سپیکر پر پانچ وقت اذان کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ منی اپیلس میں موجود سینئر صحافی اقبال خان کے مطابق منی ایپلس کے علاقے سیڈر ریور سائیڈمیں مسلم امریکن کمیونٹی کا بیشترحصہ آباد ہے ۔ ان کی بعض مساجد اور اسلامک سنٹرز میں پہلے بھی اذان کی اجازت تھی لیکن اب مئیر کی جانب سے کمیونٹی کو پانچ وقت اذان براڈ کاسٹ کرنے کی قاعدہ طور پر اجازت دے دی گئی ہے ۔ اقبال خان کے مطابق 36لاکھ سے زائد آبادی (میرو ایریا) کے شہر منی سوٹا میں مسلم امریکن کمیونٹی کے تقریبا دو لاکھ افراد آباد ہیں جن میں ڈیڑھ لاکھ صومالین کمیونٹی سے ہیں جبکہ باقی ماندہ ارکان کا تعلق پاکستانی ، بنگلہ دیشی ، عرب، افریقن سمیت دیگر مسلم کمیونٹیز سے ہے ۔مسلم کمیونٹی کے علاقوں میں 63مساجد اور اسلامک سنٹرز ہیں ۔ منی ایپلس کے مئیر جیکب فرے نے اپنے بیان میں کہا کہ ماہ رمضان کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے اور مسلم کمیونٹی کے لئے عبادت کے لحاظ سے یہ اہم ترین مہینہ ہے ۔ ایسے وقت پر کہ جب منی سوٹا سٹیٹ میں لاک ڈاﺅن جاری ہے، سٹی انتظامیہ نے مسلم کمیونٹی کے مذہبی قائدین کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا کہ شہر میں پانچ وقت اذان ، براڈ کاسٹ کرنے کی اجازت ہو گی ۔مئیر نے مزید کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ لوگ اپنی مذہبی عبادات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں لیکن کے ساتھ ساتھ اس امر کو بھی یقینی بنایا جائے کہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرصحت عامہ کے رہنما اصولوں کی بھی پاسداری کی جائے۔ امریکہ کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں منی سوٹا میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح کم ہے تاہم شہری بدستور گھروںہیں ۔امریکہ میں ماہ رمضان کا آغاز ہو گیا ہے اور ملک بھر میں موجود مسلم امریکن کمیونٹیز کے ارکان اپنی اپنی ریاستوں کی جانب سے جاری کردہ لاک ڈاﺅن کی ہدایات پر عملدامد کے پابند ہیں۔ امریکہ بھر میں موجود بیشتر مساجد گذشتہ ایک ماہ سے بند ہیں۔ بعض مساجد و اسلامک سنٹرز کی جانب سے گھروں میں محدود رہنے والے نمازیوں کے لئے آن لائن تراویح کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض مساجد کی جانب سے روزہ داروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں پر نماز تراویح شرعی تقاضوں کے مطابق ادا کریں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.