تازہ تر ین

تھیٹر کھولو تھیٹر کھولو فنکاروں نے شور مچا دیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) تھیٹر کھولو تھیٹر کھولو فنکاروں نے شور مچا دیا،کہا سے کھائیں بچوں کا پیٹ کسے پالیں گلوکاروں کی پکارتفصیلات کے مطابق کورونا وائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ صورتحال نے شوبز فنکاروں کو کنگال کر دیا ہے، آخر فنکاروں نے آپس میں اکٹھ کرکے حکومت سے تھیٹر کھولنے کی اپیل کی ہے ،فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ مناسب وقت میں احتیاطی تدا بیر کے ساتھ تھیٹر کولنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہمارا روزگار شروع ہو جائے،اس کے علوہ گلوکار بھی تڑپ رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہم کہا سے کھائیں بچوں کا پیٹ کسے پالیں،ان کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی احتیاطی تدا بیر کے ساتھ اکیڈمیز کھولنے اور کوئی مناسب وقت میں شو وغیرہ کرنے کی اجازت دی جائے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain