Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
    • ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
    • لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات
    • مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے
    • غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری
    • ایکشن فلم کی عکسبندی کا آغاز: سلمان خان اور نین تارا نے شوٹنگ شیڈول جوائن کرلیا
    • سپریم لیڈر ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں گے، مشیر مجتبیٰ خامنہ ای
    • ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ
    • کروڑوں روپے مالیت کے ایک لاکھ کاکروچ ضبط
    • وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع
    • سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ
    • ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز
    • وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع
    • گلگت بلتستان انتخابات، شگر میں 71 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کیلئے تیاریاں مکمل
    • سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے پانی بنانے والی حیرت انگیز مشین
    • نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟
    • لیجنڈری مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
    • New York نے San Antonio کا شاندار کم بیک ناکام بنا دیا: این بی اے فائنل میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی !
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماسک پہن کر عروسی لباس کی تشہیر عائشہ عمر کو مہنگی پڑ گئی

    By Daily Khabrainجون 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر  اکثر  نت نئے فیشن سے بھرپور ملبوسات زیب تن کرنے پر پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں اور اس بار بھی انہیں عروسی لباس کی تشہیر کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔حال ہی میں پاکستان کا پہلا ورچوئل فیشن شو  اختتام پزیر ہوا جسے فیشن انڈسٹری نے  فرنٹ لائن پر کورونا کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹرز  اور طبی عملے کے لیے خراج تحسین قرار دیا۔ورچوئل فیشن شو میں ماڈلز سمیت مختلف اداکاراؤں نے بھی حصہ لیا جس میں عائشہ عمر بھی شامل تھیں۔عائشہ عمر نے ورچوئل فیشن شو میں ڈیزائنر شہلا چتور کے عروسی ملبوسات  کی تشہیر  کرتے ہوئے ایک کامدانی لہنگا چولی زیب تن کیا جس پر انہوں نے نگینوں سے سجا ماسک بھی پہنا۔عروسی انداز میں ماسک پہنے چند تصاویر عائشہ عمر نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پو پوسٹ کیں جس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا۔اداکارہ کے کچھ چاہنے والوں نے تو خوب ہی تعریف کے پل باندھے جب کہ کچھ ان پر ایسا برسے کے سوشل میڈیا پر ان کے نام کا ہیش ٹیگ نمبر ون ٹرینڈ کرنے لگا۔

    ایک پبلک پیج کی جانب سے لکھا گیا کہ اس فیشن شو میں خراج تحسین کہاں ہے؟ کسی کو دکھائی دے تو بتائے۔

    اسماء عزیز نامی مداح  نے سوال کیا کہ اس ورچوئل فیشن شو سے کیسے فرنٹ لائن ورکرز کو فائدہ ہوگا؟ کیا آپ نے اسے مفت کیا ہے؟ کیا جو بھی فنڈز  ملے ہیں وہ طبی عملے کو دیے جائیں گے؟

    جب کہ اشفاق نامی مداح نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ وبا آپ جیسوں کے باعث ہے، خدارا اب تو اسلامی تعلیمات کو اپنائیں۔۔۔ماسک کو بھی فیشن بنا لیا ہے۔

     اسی طرح مرزا دانیال نامی صارف نے بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے  ماسک پہننے پر توبہ لکھا۔

    جب کہ عثمان نامی مداح نے تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کام صحیح ہے اسٹائل بھی ماسک بھی۔

    ثمن نامی مداح نے تو اداکارہ کو اوور ایکٹنگ کوئن قرار دیا۔

    واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا ہے  ایسے میں فیشن ڈیزائنرز اسے مختلف ملبوسات پر پہننے کے لیے میچنگ ماسک کے فیشن کو ترجیح دے رہے ہیں۔

    اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان نے بھی انسٹاگرام پر سرخ رنگ کے لباس کے ساتھ میچنگ کا ماسک پہن کو فوٹو شوٹ کروایا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایکشن فلم کی عکسبندی کا آغاز: سلمان خان اور نین تارا نے شوٹنگ شیڈول جوائن کرلیا

    لیجنڈری مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

    تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی

    تازہ ترین

    لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

    مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے

    غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری

    کروڑوں روپے مالیت کے ایک لاکھ کاکروچ ضبط

    وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.