(ویب ڈیسک)خواجہ اظہار الحسن نے عید قرباں کےلئے لگائی گئی مویشی منڈیاں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے مویشی منڈی میں 24 گھنٹے جانوروں کی خریداری کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈی میں ایس او پیز و احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا گیا ہے۔
مویشی منڈیاں 24 گھنٹے کھولنے کا مطالبہ

