Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
    • قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
    • پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
    • پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
    • وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
    • یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
    • خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
    • طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
    • آپ نے معاہدے پر دستخط کیے ہوتے تو بانی کو تمام سہولیات فراہمی یقینی بنانے میں ساتھ دیتے: مشترکہ اجلاس میںشیری رحمان کا پی ٹی آئی کو دوٹوک جواب
    • ایمرجنسی پر کے پی عوام کی خاموشی لاکھوں لوگ نکالنے کا بیانیہ بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ: شیر افضل
    • سیاسی مطالبات کا جواب لاٹھی گولی سے دینا کہاں کا انصاف ہی فضل الرحمٰن
    • جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پڑی ہیں۔
    • جناح ہائوس حملہ کیس ‘ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع
    • گڑھی شاہو اشارے پر کھڑی کار کو ٹرالہ نے کچل دیا میاں بیوای اور بیٹا جاں بحق
    • ملتان:مولانا فضل الرحمن مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
    • ٹرمپ کے امن بورڈ کو دھچکا اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈے کی تعمیر روا دی
    • بنکاک: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب یو این ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمد سے اہم امور پر گفتگو کررہے ہیں۔
    • امریکہ میں جبری زیر حراست وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کیخلاف عدالتی سماعت’ جبر’ تشدد ہراسانی کے الزامات پر صحت جرم سے انکار
    • فیصل واوڈا کی گفتگو سے ہمارا کوئی سروکار نہیں ہے: رانا ثنا اللہ
    • چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی ملاقات کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم کو اپنے حقوق کا نہیں پتا وہ خود کسی کی نوکری کرتا ہے: مریم نواز

    By Daily Khabrainنومبر 5, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسکردو: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہمیں سمجھ ہے کہ وزیراعظم مجبور ہے اور اسے اپنے حقوق نہیں پتا وہ خود کسی کی نوکری کرتا ہے۔

    اسکردو کے علاقے گمبہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے حکومت اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    انہوں نے کہا کہ 50 لاکھ گھر بنانے اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ جھوٹا ہے، تمہارا ہر وعدہ جھوٹا ہے، تمہارا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا وعدہ فریب ہے اور  اس چالاکی کو گلگت کے عوام بخوبی جانتے ہیں۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ جھوٹے وعدے کرنے والے کو گھر پہنچا کر آنا ہے، یہ جو منہ پر ہاتھ پھیر کر بات کرتا ہے یہ جانے والا ہے، ان کو پریشانی بلا وجہ نہیں بلکہ یہ جاتا نظر آرہا ہے، بس آخری دھکا گلگت کے عوام لگائیں گے۔

    لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ہمیں سمجھ آتی ہے کہ وزیراعظم مجبور ہے اور نوکری کرتا ہے، اسے اپنے حقوق کا نہیں پتا لیکن ان کے لیے تو کچھ کرتے جن کے حقوق کے لیے کرسی پر بیٹھے ہو۔

    ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اگر آپ کو سڑکیں اور یونیورسٹیاں دیں تو وہ آپ کا حق ہے جو انہوں نے دیا، عوام کے نمائندے جیلوں میں بھی جاتے ہیں اور ظلم کو سہتے ہیں لیکن عوام کی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹتے، نواز شریف ایک انسان کا نام نہیں بلکہ ایک وعدے کانام ہے، آج بھی 70 سال کی عمر میں بیماری کی حالت میں آج بھی عوامی حق کے لیے چٹان کی طرح کھڑا ہے۔

    مریم نواز نے کہا کہ اگر ان لوگوں نے ووٹ چوری کرنے کی کوشش کیونکہ یہ جانتے ہیں عوام جب بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرے گی اور ان کا ووٹ چوری نہیں ہوگا تو عوام کا فیصلہ نواز شریف کے حق میں آئیگا، اسی لیے گلگت کا الیکشن تاخیر کا شکار ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کی دل سے قدر کرتے ہیں لیکن ان کی جگہ ہمارے دلوں اور سرحدوں پر ہے، فوج کی جگہ پولنگ اسٹیشن میں نہیں ہے۔

    (ن) لیگ کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے یا بنانے کا اختیار کسی ادارے یا چند افراد کو نہیں بلکہ اس کا اختیار صرف عوام کو ہے، ہم ظلم اور ووٹ چوروں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، اگر گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو تماشہ پوری دنیا دیکھے گی، جو چوری ہونا تھی ہوگئی اب اس کے بعد عوام اجازت نہیں دیں گے، اگر عوام دیکھیں کہ ووٹ چوری ہورہا ہےتو ان کرداروں کو بے نقاب کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.