Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    8دسمبر گزر گیا، 13 بھی گزر جائیگا، جعلی راجکماری کا آرپار کا اعلان بھی جعلی ثابت ہوا، فردوس عاشق اعوان

    By Daily Khabrainدسمبر 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    زیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جاتی امرا کی جعلی راج کماری کا آر یا پار کا اعلان بھی جعلی ثابت ہوا، 8 دسمبر گزر گیا آر ہوا نہ پار، جعلی راج کماری کا ہر دعویٰ جھوٹا نکلا۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کی ریلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 13دسمبر گزر جائے گا ، پی ڈی ایم پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتی رہے گی، جلسے کریں یا جلوس نکالیں، حکومت کہیں نہیں جائے گی، جعلی راج کماری جتنے مرضی دورے کرلے، 2 دن بعد ان سب کو وہ’’دورہ‘‘ پڑے گا کہ دنیا دیکھے گی۔فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ پی ڈی ایم کا سیاسی جنازہ نکل چکا، انہیں اب اپنی منفی سیاست دفنانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی، حکومت افراتفری کی سیاست کا جواب خدمت کی سیاست سے دے رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاہور کو میدان جنگ بنانا چاہتی ہے۔ کچھ مصلحتوں اور دوستوں کے مشوروں کو سامنے رکھتے ہوئے انہیں سیاسی شہید نہیں بننے دینا چاہتے۔ ورنہ ڈنڈا بگڑے تگڑوں کا پیر ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ مریم نواز سیاسی نشہ پورا کرنے کے لیے عوام کو کرونا کے سپرد کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب پی ڈی ایم کی ایکشن سے بھرپور فلم سامنے آئے گی، پھر حکومت کا ری ایکشن سامنے آئے گا، پی ڈی ایم کو دیکھ کر چور مچائے شور کے محاورے کی سمجھ آتی ہے، لاہور جلسہ ہونے کے بعد جرم کی دفعات اور چوروں کا تعین ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جے بٹ جیسے شوقیہ فنکار ہر جگہ پر پائے جاتے ہیں، لیکن اب قانون کا ڈنڈا چلے گا، پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر مشمل سیل بنادیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف ہمارا ازلی دشمن سرحدوں پر بیٹھا وطن عزیز کے استحکام کیخلاف سازش کررہا ہے، دوسری طرف ملک دشمن ایجنڈے پر چلنے والی پی ڈی ایم انتشار پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی

    تازہ ترین

    ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.