مسلمانوں کی قاتل عورت بائیڈن کی سیاسی سیکرٹری
کئی ممالک میں قتل عام‘ مداخلت، بغاوت، پراکسی وار، جارحیت کرانے میں وکٹوریہ نولینڈ ملوث۔ وکٹوریہ نولینڈ عراق، افغانستان‘ شام‘ لیبیا میں امریکی فوجی کارروائیوں مسلمانوں کے قتل عام کی ماسٹر مائنڈ‘ مستقبل میں بھی ارادے خطرناک۔ عراقی صدر صدام کو گرانے پر بھی اسی خاتون نے بش کو مجبور کیا تقریر منسوخ کرانے کیلئے انسانی حقوق کی تنظیمیں سرگرم‘ تقرری خطرناک پیغام۔ وکٹوریہ نولینڈ کی تقرری کی منظوری ابھی سینٹ سے لینا باقی ہے۔

Permanent Representative of the North Atlantic Treaty Organization (NATO), Victoria Nuland, addresses a press confrence at the US Embassy in Kabul, 25 September 2007. Victoria Nuland, Permanent Representative of NATO and Karen P. Tandy, Administrator of the Drug Enforcment Administration (DEA) are in the Afghan capital on an official visit. AFP PHOTO/MASSOUD Hossaini (Photo credit should read MASSOUD HOSSAINI/AFP/Getty Images)
