مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز فاف ڈیو پلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا حصہ بن گئے ہیں۔
کولن منرو، کرس جورڈن، ریس ٹوپلی اور لیام لیونگسٹن پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا مکمل یا جزوی حصہ نہیں بن سکیں گے اور ان کی جگہ بالترتیب فاف ڈوپلیسی، فواد احمد، پال اسٹرلنگ، علی خان اور ٹام کوہلر کیڈمور کو متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
بیس فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں فرنچائزوں نے بین الاقوامی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب ان کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی نے ایک ایک غیرملکی کھلاڑی کو بطور متبادل اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔
Spray Viagra Stud , Où puis-je acheter du viagra , Pfizer viagra 50 mg , Effets de l’alcool viagra , Viagra féminin uk , Questions de Viagra , Acheter la marque viagra pas cher , Effets de l’alcool viagra ,. Avis sur le nom de marque viagra. casino canada Cialis générique à vendre.