Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر منہاج القرآن کے وفد کی امتنان شاہد سے تعزیت وفد میں خرم نواز گنڈا پور، ڈاکٹر سید آصف اکبر، نوراللہ صدیقی اور حفیظ چودھری شامل تھے ضیاءشاہد نے صحافت کو جو عوامی رنگ دیا وہ قوم کو ہمیشہ یاد رہے گا، خرم نواز گنڈاپور

    By Daily Khabrainاپریل 18, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر منہاج القرآن کے وفد نے گزشتہ روز چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقعہ پر سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے شاندار الفاظ میں بانی خبریں گروپ کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا ضیاءشاہد پاکستان میں صحافت کے بہت بڑے مقام پر تھے انہوں نے صحافت میں عوامی رنگ دینے میں جو کردار ادا کیا وہ بہت لمبے عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ ان کا صحافتی انداز بہت کمال تھا شاید ہی کوئی اور اپنا سکے اللہ پاک اگل جہان میں ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ خبریں گروپ کے ساتھ ہیں اور امید ہے کہ یہ گروپ چیف ایڈیٹر امتنان شاہد کی سربراہی میں ترقی اور کمال کی نئی منزلیں حاصل کرے گا۔ وفد میں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور،ناظم اعلیٰ نظام المدارس ڈاکٹر میر آصف اکبر، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی اور ڈپٹی سیکرٹری عبدالحفیظ چوہدری شامل تھے اس موقعہ پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مغفرت کی دعا بھی کرائی گئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      تازہ ترین

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.