Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کشمیر کو نوازشریف کی قیادت میں آزاد کروائیں گے،مریم نواز

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کو نوازشریف کی قیادت میں آزاد کروائیں گے۔

    ہفتے کو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے شاردا میں جلسے سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ کشمیرکا خطہ نوازشریف کی قیادت میں آزاد ہوگا اوربچہ بچہ کٹ مرے گا لیکن کشمیر صوبہ نہیں بنے گا۔

    مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے عوام سے کہاکہ 2منٹ کی خاموشی اختیارکرو۔ عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آیا اورعمران خان کی نہ گھر میں عزت ہے اور نہ گھر کے باہر عزت ہے۔

    مریم نواز نےدعویٰ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ نواز شریف کی قیادت میں حل ہوسکتا ہے اورکشمیریوں کا لیڈر نواز شریف ہوسکتا ہے کیوں کہ کشمیریوں کا لیڈرعمران خان جیسا بزدل نہیں ہوسکتا۔

    اپنے خطاب میں مریم نواز نے کشمیر کے لوگوں کو بہت بہادر قرار دیا اور کہا کہ صرف شیر کو ووٹ نہیں دینا اوراپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔ جب تک انتخابی نتائج نہ مل جائیں واپس نہیں آنا ہے۔

    جمعہ کو پٹیکا میں پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کو کشميريوں کا خون فروخت کرنے کا حق کس نے ديا ہے۔ عمران خان کا وائرس کرونا سے زيادہ خطرناک ہے اور یہ مقبوضہ کشمير کو نگل گيا ہے۔

    مريم نواز نے کہا تھا کہ کچھ لوگ آزاد کشمیر لالچ دے کر ووٹ مانگنے آتے ہيں تاہم میں باہر سے نہیں آئی کیوں کہ کشمیر میرا گھر ہے اور میرے باپ دادا کشمیری ہیں۔

    خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا تھا کہ ایک سڑک کا نام  تبدیل کرنا خارجہ پالیسی نہیں ہوتی۔ کشمیر کے سودے کے بعدعوام سے کہا گیا کہ میں نے تو خاموشی اختیارکرلی، عوام بھی دو منٹ کی خاموشی اختیار کرلے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.