Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • 29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس
    • اردوغان نے یورپ اور اتحادیوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے خبردار کیا
    • پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے
    • فیفا ریفری لیٹیکسیئر نے ارجنٹینا-مصر میچ کے بعد ردعمل پر انسٹاگرام بند کر دیا
    • پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    • ارجنٹینا کی مصر کے خلاف فتح کے بعد فیفا پر جانبداری کے الزامات
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • ٹرمپ: ، ایران سے مفاہمت ختم ہو چکی ہے
    • میٹا پر بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
    • کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار
    • کراچی میں دماغ کھانے والی خطرناک بیماری سے پہلی ہلاکت رپورٹ
    • نئے قانون کے تحت خیبرپختونخوا کے ارکانِ اسمبلی اور شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ ملیں گے
    • اقوام متحدہ کا انتباہ، ٹیکسلا عالمی ورثہ فہرست سے خارج ہو سکتا ہے
    • امریکی فضائی حملوں کے بعد ایرانی صدر پزشکیان عراق سے روانہ
    • ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
    • کویت بھر میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”طیبہ ہماری بچی“چیف جسٹس آف پاکستان

    By Daily Khabrainجنوری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تشدد کا شکار ہونے والی طیبہ ہماری بچی ہے ¾اسے تلاش کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ¾ ضرورت پڑی تو ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے ¾پولیس بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرے ¾آئندہ سماعت میں بچی پیش کیا جائے ۔ جمعہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے طیبہ تشدد ازخود کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ متاثرہ بچی کو تلاش نہیں کیا جاسکا ¾ بچی کے طبی معائنے کے لیے پمز کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بچی کے بنیادی حقوق پر سمجھوتانہیں ہوسکتا ¾عدالت تمام حقائق جاننا چاہتی ہیں۔عدالت نے حکم دیا کہ پولیس بدھ تک تفتیش مکمل کرکے عدالت کو آگاہ کرے ¾جب بچی ہی نہیں تو اس کا طبی معائنہ کیسے ہوگا؟،بچی کو جلد تلاش کرکے طبی معائنہ کرایا جائے، ٹی وی اور اخبارات میں آنے والی بچی کی تصاویر کا فورنزک کرایا جائے ¾اگر ضرورت پڑی تو بچی کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرائیں گے۔سماعت کے دوران فیصل آباد سے آنے والے بچی کے دعویدار والدین ظفر اور فرزانہ، جبکہ ماں ہونے کی ایک اور دعویدار کوثر بی بی بھی عدالت میں موجود تھی۔طیبہ کے دعویدار والدین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی بچی کو فیصل آباد میں ایک کوٹھی پر ملازم رکھوایا تھا، کوٹھی کے مالک نے طیبہ کو اسلام آباد بھیج دیا۔ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ اور طیبہ تشدد کیس کی مرکزی ملزمہ ماہین ظفر بھی عدالت میں پیش ہوئیں اورعدالت سے وکیل کرنے کےلئے مہلت مانگ لی۔انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے ریٹائرڈجسٹس طارق محمود کی استدعا پر بچی کا بیان قلمبند کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر کو بھی عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دےدیا۔طیبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی ایک اور خاتون کوثر بی بی نے کہا کہ طیبہ کا اصل نام ثناءہے اور اس نے ٹی وی پر دیکھ کر اپنی بچی کو پہچانا۔گزشتہ روز پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے طیبہ کا پتا لگا لیا تاہم وہ بچی کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے سخت برہمی کا اظہار کیا، کیس کی مزید سماعت بدھ 11 جنوری کو ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔

      پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے

      پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.