Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوکرین روس کشیدگی، ڈیموکریٹ رکن کانگریس برنی سینڈرز کی امریکی پالیسی پر سخت تنقید

    By Khabrain Newsفروری 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
    برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ ہم زیر اثر علاقوں کا اصول تسلیم نہیں کرتے، 200 سال سے امریکا یہ کہتا آرہاہے کہ اسے حق ہے کہ اگر ممکنہ خطرہ ہو تو وہ کسی بھی ملک کے خلاف مداخلت کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا،لاطینی امریکا، وسطی امریکا اور کیریبئن علاقوں میں ایک درجن سے زائد ملکوں کی حکومتوں کا تختہ الٹ چکا ہے، 1962 میں امریکا اور روس نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر اس لیے پہنچے تھے کیونکہ کیوبا میں سوویت میزائل نصب کیے جانے کو کینیڈی حکومت نے ناقابل قبول قرار دیا تھا کہ امریکی سرحد کے 90 میل پر جارحانہ ملک کی فوج کیوں موجود ہے۔
    سینڈرز کا کہنا تھا کہ 2018 میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے بھی منرو ڈاکٹرائن کو موجودہ دور سے ہم آہنگ قراردیا تھا۔
    سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینڈرز نےسوال اٹھایا کہ اگر میکسیکو یا کیوبا میں سےکوئی ملک امریکا کے دشمن ملک سے اتحادقائم کرلیتا ہے تو کیا امریکا میں اس پر آواز اٹھائی نہیں جائے گی؟ امریکا کی طرح روس کو بھی اپنے پڑوسی ممالک کی سکیورٹی پالیسیوں میں دلچسپی ہوگی۔
    انہوں نے خبردارکیا کہ یوکرائن سے سکیورٹی تعلقات بہتربنانے کی امریکا اور یوکرائن دونوں ہی کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.