تازہ تر ین

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، شہبازشریف نے لیگی ارکان اسمبلی کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف نے تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کیلئے آج لیگی ارکان قومی اسمبلی کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔
مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کا آج اکٹھ ہو گا جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ اجلاس کے بعد شہباز شریف لیگی ارکان اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain