Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
    • دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
    • پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رواں سال ملکی برآمدات گزشتہ سال سے بھی زائد ہوں گی، مشیر تجارت

    By Khabrain Newsمارچ 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی مشیر تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں سال ملکی برآمدات گزشتہ سال سے بھی زیادہ ہوں گی، عالمی مارکیٹوں میں مسابقت کے لیے بجٹ میں ریگولیٹری ڈیوٹی اور کسٹم ڈیوٹی کی شرحوں میں کمی جائے گی۔
    بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تحت سی پیک انڈسٹریل کوآپریشن بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کے دوران مشیرتجارت نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) چین سمیت پوری دنیا سے سرمایہ کاری کے لیے ہے، او آئی سی سی آئی کا بزنس کلائمنٹ سروے بتا رہا ہے کہ ہم بہتر کررہے ہیں جبکہ دو سال قبل ان کا سروے تنقید سے بھرا ہوا تھا۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارے آنے والی نسلیں یہ نہ کہیں کہ 2022 میں ایک موقع ملا تھا وہ ہم نے ضائع کر دیا، عالمی حالات مشکل ہیں، یورپ کی صورتحال مشکل ہے، ہمیں اپنے چینی پارٹنرز کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔
    عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان ٹریڈنگ سے مینوفیکچرنگ اکنامی میں منتقل ہورہا ہے، معاشی ترقی کا انفراسٹرکچر دکھائی دینے لگا ہے اور خطے کی کنکٹیوٹی کا انفراسٹرکچر موجود ہے، 21مارچ سے پاکستانی ٹرکس افغانستان کے ازبکستان قازقستان اور اس سے اگلی منزلوں تک جائیں جبکہ ازبکستان کے ٹرکس بھی پاکستان آئیں گے۔
    وفاقی مشی تجارت و سرمایہ کاری نے کہا کہ وسطی ایشیائی ممالک کی تجارت 800 ارب ڈالر ہے، سی پیک منصوبے میں چین سمیت دنیا بھر کےلوگ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، ہماری توجہ اپنی برآمدات پر مرکوز ہے، برآمدات کے لیے پاکستانی مصنوعات کی تعداد محدود ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.