Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ آفیشل میچ بال کو سراہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا ویکسین کی 90 خوراکیں لگوانے والا شہری پکڑا گیا

    By Khabrain Newsاپریل 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جرمنی: (ویب ڈیسک) جرمنی میں میں ایک 61 سالہ نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر اپنے جسم میں کورونا ویکسین کی 90 خوراکیں لگوا لیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص کا 90 کورونا ویکسین لگوانے کا مقصد ایسے لوگوں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بیچ کر پیسہ کما نا تھا جو ویکسین نہیں لگوانا چاہتے۔ رپورٹس کے مطابق مشرقی جرمنی کے شہر میگڈے برگ سے تعلق رکھنے والا شخص، جس کا نام جاری نہیں کیا گیا، مبینہ طور پر مشرقی ریاست سیکسنی کے مختلف ویکسینیشن مراکز میں کئی مہینوں تک کووڈ 19 ویکسین کی 90 خواراکیں لگوانے میں کامیاب رہا، تاہم آخر کار رواں ماہ وہ شخص پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے جرمن شہری کو اس وقت پکڑا جب وہ مسلسل دوسرے دن سیکسنی کے ایلنبرگ میں ایک ویکسینیشن سینٹر میں آیا اور کووڈ 19 جاب لینے کی درخواست کی۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ شخص کو حراست میں نہیں لیا گیا لیکن اس سے بغیر اجازت کے ویکسی نیشن کارڈ جاری کرنے اور دستاویزات میں جعلسازی کے الزام میں تفتیش جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ شخص کورونا ویکسین اس لیے لگواتا رہا تاکہ ویکسین کے اصلی بیچ نمبر والے جعلی ویکسی نیشن کارڈ ان لوگوں کو بیچے جو خود ویکسین نہیں کروانا چاہتے۔ جرمن میڈیا کے مطابق حاصل کردہ معلومات کے مطابق 61 سالہ شخص کو دن میں تین بار تک ویکسین لگائی گئی تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ ویکسین کی 90 خوراکیں طویل مدت کے بعد اس کے جسم پر کیا اثرات مرتب کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ نامعلوم شخص نے ہمیشہ اپنے نام اور تاریخ پیدائش کا استعمال کرتے ہوئے ویکسینیشن اپائنٹمنٹس کے لیے رجسٹریشن کروائی لیکن اپاائنٹمنٹس میں اپنا ہیلتھ انشورنس کارڈ کبھی پیش نہیں کیا۔ میڈیا کو دستیاب پولیس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ جب بھی وہ شخص ویکسین لگوانے آتا تھا، وہ اپنے ساتھ ایک خالی ویکسینیشن کے دستاویز لاتا تھا تاہم جیسے ہی وہ ویکسین لگواکر فارغ ہوتا وہ ان پر سے سیریل ننبرر اور دیگر معلومات کو ہٹادیتا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.