لاہور (کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقے میں کمسن گھریلو ملازمہ نور فاطمہ پر مبینہ تشدد کے
مقدمے میں پولیس نے مرکزی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ نور فاطمہ کی والدہ کی درخواست پر تھانہ نشتر کالونی میں مالک مکان فرزانہ اور ثانیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مدعیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے گلے پر چھری چلانے کی کوشش بھی کی گئی۔ پولیس نے مرکزی ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل فرزانہ کی مدعیت میں نور فاطمہ اور اس کی والدہ کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 48 ہزار روپے نقدی،5.33 تولے سونا اور 14 سوٹ چوری ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا جارہا ہے جبکہ چوری اور تشدد کے الزامات کی تفتیش انوسٹی گیشن ونگ کے سپرد کر دی گئی ہے کسی دبائو یا اثرورسوخ کے بغیر شواہد کی بنیاد پر میرٹ پر کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
- کمسن ملازمہ نورفاطمہ پر تشدد کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمہ گرفتار
- کراچی، چندے کا ڈبہ چوری کرنے والا مبینہ چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
- بھارتی فضائیہ کا شہوت پرست افسر حساس جنگی راز لیک کرنے کے الزام میں گرفتار
- پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی لڑکی جہلم پہنچ گئی
- ایران کو خلیجی ممالک پر حملوں اور ان کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے: خلیج تعاون کونسل
- چونیاں میں سرکاری سکول بھی چوروں کے نشانے پر’دوبارہ واردات
- سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
- اسرائیل کے کاروباری مرکز پر دستی بم حملہ’ خاتون ہلاک’ 3 زخمی
- ایران اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنوں کی فوری بحالی کی اجازت دے، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
- سعودی عرب اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کی سفارتی ملاقات، حوثی حملوں اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
- یوکرین کی روس پر یلغار ایک ہی رات 1200ڈرونز داغ دیئے
- انڈر 19 اشیاء کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نا مناسب اشارے
- خیبر پختونخوا پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف نیب کا شکنجہ سخت متعدد کو نوٹس
- ملتان:گاڑیاں شدید سموگ میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
- عوامی شمولیت سے شمسی توانائی کے انقلاب کی راہ ہموار ہو رہی : مصدق ملک
- مینار پاکستان پر تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس کی تیاریاں مکمل
- رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک مندوبین پنڈال میں آرہے ہیں۔
- سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا نیتن یاہو پر وعدوں کی خلاف ورزی کا الزام
- ظالموں کو ظلم سے روکتے حق بات کی طرف کھینچ کر لاتے رہو رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
