اسلام آباد: (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس چھوڑے جانے کے بعد اہم بیان سامنے آگیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے ایک بہادر کی طرح لڑتے دیکھا۔
انہوں نے لکھا کہ بہت کچھ دل میں ہے، دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔
شہباز گل نے لکھا کہ ’بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
- پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
- اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
- امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
- کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
- پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
- حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
- حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
- سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
- وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
- 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
- سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
- پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
- انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
- میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
- حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
- وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
- نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
- کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
